اتوار‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2026 

کیا آپ بھی روزہ دار ہیں؟

datetime 8  مئی‬‮  2017 |

کچھ نوجوانوں نے دیکها ایک بوڑھا شخص چپکے سے کچھ کهانے میں مشغول ہے۔اس کے نزدیک جاکر پوچھا چچا جان کیا آپ نے روزہ نہیں رکها؟ بوڑھے نے جواب دیا:”کیوں نہیں میں نے روزہ رکھا ہوا ہے صرف پانی پیتا ہوں اور کھانا کھاتا ہوں۔” نوجوان هنس پڑے اور بولے: کیا ایسا بهی ہو سکتا ہے؟! بوڑھے نے کہا: ہاں میں جهوٹ نہیں بولتا، کسی پر بری نگاہ نہیں ڈالتا ، کسی کو گالی نہیں دیتا، کسی کا

دل نہیں دکھاتا، کسی سے حسد نہیں کرتا، مالِ حرام نہیں کهاتا اور اپنی ذمہ داریاں اور فرائض دیانتداری سے انجام دیتا ہوں لیکن چونکہ مجھے شدید بیماری لاحق ہے اس لئے میں اپنے معدے کو روزے دار نہیں بنا سکتا پھر اس بوڑھے آدمی نے ان نوجوانوں سے پوچھا : کیا آپ بھی روزہ دار ہیں؟؟ أن میں سے ایک نوجوان نے سر جھکائے ہوئے آہستگی سے جواب دیا: نہیں !!! ھم صرف کھانا نہیں کھاتے۔۔۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…