اتوار‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2026 

اس چھت کی کڑیوں کی تعداد کتنی ہے؟

datetime 4  مئی‬‮  2017 |

قاضی ایاس کہتے ہیں؟میں صرف ایک آدمی سے مغلوب ہوگیا۔واقعہ یہ ہے کہ میں بصرہ کی عدالت میں تھا اتنے میں ایک آدمی میرے پاس بحثیت گواہ حاضر ہوا اور گواہی دی کہ فلاں باغیچے کا مالک فلاں آدمی ہے۔میں نے اس گواہ کو جانچنا چاہا کہ وہ جس بات کی گواہی دے رہا ہے اس کی جانکاری اس کو کہاں تک ہے،چنانچہ میں نے پوچھا

اس باغیچے میں کتنے درخت ہیں؟گواہ بولا میرے آقا قاضی صاحب اس عدالت میں کتنے برسوں سے منصب قضا کی ذمہ داری ادا کررہے ہیں؟میں نے گھبرا کر کہا اتنے سالوں سے۔گواہ بولا:اس چھت کی کڑیوں کی تعداد کتنی ہے؟گواہ کے سوال کا مقصد میں سمجھ گیا اور کہا:حق تمھارے ساتھ ہے۔جاؤ میں نے تمہاری شہادت قبول کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…