اتوار‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2026 

امریکہ کیسا لگا؟

datetime 19  اپریل‬‮  2017 |

باپ نے بیٹے کو امریکہ بھیجا جو وہاں رہائش پذیر ہو گیا کچھ عرصے بعد باپ نے بیٹے کو خط لکھا اور پوچھا کہ بیٹا امریکہ کیسا لگا؟ تو بیٹے نے خط کا جواب کچھ ایسے دیا ۔

محترم والد صاحب!

آپ نے پوچھا ہے کہ مجھے امریکہ کیسا لگا؟ یہاں زمین ہموار نہیں ،موسم کا اعتبار نہیں، لڑکی وفادار نہیں ،مذہب سے سروکار نہیں، خلوص سے ہمکنار نہیں ،بدلنے کو تیار نہیں وقت مدد گار نہیں ،حالات سازگار نہیں ،خدا کا شکرگزار نہیں ،غرض یہ کہ امریکہ کوئی شاہکار نہیں۔ مگر ان کی چند اچھی باتیں ہیں۔

یہاں فضول تہوار نہیں ،رسومات کا مینار نہیں ،بیٹی کوئی بار نہیں ،سڑک پر غبار نہیں ،بھکاری کا دیدار نہیں ،نلوں پر قطار نہیں ،کوئی شخص بیکار نہیں ،پابندی وقت دشوار نہیں ،تعلیم لا معیار نہیں ، ایجادات کا شمار نہیں ،کوئی کسی سے خوار نہیں۔ ان کی چند چیزیں البتہ دل کو کھٹکتی ہیں مثلا غذا مزیدار نہیں ،کھانے میں اچار نہیں ،گھی کا بگار نہیں ،قورمے میں تار نہیں ،چوڑیوں کی جھنکار نہیں ،سب سے بڑی بوریت اردو کا اخبار نہیں،داتا کا دربار نہیں، قائد کا مزار نہیں ۔

فقط آپ کا گرین کارڈ ہولڈر بیٹا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…