اتوار‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2026 

مصر کی بادشاہی کتوں میں رہنے والے کے سپرد

datetime 14  اپریل‬‮  2017 |

ایک مرتبہ حلیفہ ہارون الرشید قرآن کی تلاوت کر رہے تھے، جب اس آیت پر پہنچے جس میں فرعون کے بارے میں بتاتے ہے کہ وہ فحر کرتا، ملک مصر، نیل کے درحتوں پر اور نیل پر۔تو ہارون الرشید پڑھتے پڑھتے رک گئے اور کچھ دیر بعد حکم دیا۔ ” تمام بغداد میں گشت کرو اور آدمیوں کو بیھج کر ایک ایسا انسان تلاش کرو جو زلیل ہو خوار ہو رسوا ہو جس کی کمینگی اور نالائقی کی کوی حد نہ ہو”

کچھ روز کی تلاش کے بعد ایک اجاڑ محل میں ایک آدمی ملا جو لیٹا ہوا تھا اسکے آمنے سامنے کتے پڑے ہوے تھے گندگی کی کوئی انتہا نہی تھی۔ سپاہیوں نے سوچا یہی بندہ ہے جو ھمارے کام ہے۔ جو گندے کتوں کے درمیان رہنے کو بھی اچھا سمجھتا ہے۔ اسکو جگا کر ہارون الرشید کے پاس لے جایا گیا۔ہارون الرشید نے پوچھا” آپ کا نام کیا ہے”کہا “طولون “پوچھا کیا کام کرتے ہوں بولا کتے پالتا ہوں، ہاروں الرشید نے کہا : میں تم کو کسی مقام کا امیر بناکر بیھج دوں بشرط یہ کہ تم اپنا کام ایمانداری سے کرو اور لوگوں کی خدمت میں دن رات لگے رہوں۔”طولون نے کہا کہ” اگر امیر المومینن مجھے اس لائق سمجھ رہے ہیں تو میں حاضر ہوں،”ہارون نے حکم دیا کہ اسکو مصر کا تخت دیا جائے اسکی تیاری کا سامان فراہم کیا جائے، چنانچہ طولون کے لیے قیمتی لباس نوکر چاکر اور اچھا سا گھوڑا فراہم کردیا گیا۔دربار والوں نے کہا” اے خلیفہ۔!! اس جیسے زلیل انسان کو آپ نے والی مصر کیوں مقرر کیا۔”حلیفہ نے کہا “فرعون ملعون کو بڑا ناز تھا اس ملک پر، میں نے فرعون کے غرور کو نیچا دکھانے کے لیے بغداد کے سب سے زلیل اور کمینے اور نکمے انسان کو مصر کا والی بنادیا ہے اور تمام احتیارات دیے ہے تاکہ دنیا والوں کو معلوم ہو جائے کہ اللہ کے نزدیک اس دنیا کی کوئی وقعت نہیں اور انکو پتہ ہو تُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ،اللہ کی قدرت دیکھیں۔!جب طولون نے مصر کی بھاگ ڈور سنبھالی تو اس نے مصر میں لوگوں کی فلاح و بہبود کے لیےبہت سارے کام کردکھائے۔

شاید اللہ کو بھی منظور تھا کہ فرعون کی روح دیکھ لیں۔ کہ اللہ جس کو چاہے عزت دیں جس کو چاہے بے عزت کردیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…