اتوار‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2026 

تو کانا کیوں پیدا ہوا

datetime 13  اپریل‬‮  2017 |

ایک انگریز دہریہ تھا اور ایک آنکھ سے کانا تھا ایک مرتبہ کسی عالم سے ملا اور اللہ تعالیٰ کے وجود پر بحث کرنے لگ گیا، کہنے لگا اللہ تعالیٰ موجود نہیں، وہ عالم کہتے رہے کہ اللہ تعالیٰ موجود ہے، اسی نے ساری کائنات کو پیدا کیا تو کہنے لگا، نہیں نہیں مجھے تو میرے والدین نے پیدا کیا تو جب انگریز نے کہا کہ مجھے تو میرے والدین نے پیدا کیا، تو وہ عالم ہنس پڑے،

یہ پوچھتا ہے کہ آپ ہنستے کیوں ہیں؟ وہ کہنے لگے کہ اب مجھے بات سمجھ میں آئی کہ میرے اللہ نے تجھے کانا کیوں پیدا کیا؟ اس نے کہا کیوں؟ کہنے لگے اس لیے کہ اللہ تعالیٰ نے سوچا کہ ایک آنکھ میں نے بنائی دوسری آنکھ اپنے ماں باپ سے بنوا لے، یہ سن کر ہکا بکا رہ گیا تو اہل علم بات چیت میں بھی سوال کا ایسا جواب دیتے ہیں کہ دوسرے کو لاجواب کر دیتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…