اتوار‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2026 

قسمت ضرور اچهی ہونی چاہیے

datetime 13  اپریل‬‮  2017 |

یہ مندر-مسجد بھی کیا عجیب جگہ ہے!جہاں غریب باہر اور امیر اندر ‘بھیک’ مانگتا ہے ۔بارات میں دولہا پیچھے اور دنیا آگے چلتی ہے جبکہ میت میں جنازہ آگے اور دنیا پیچھے چلتی ہے۔ یعنی دنیا خوشی میں آگے اور غم میں پیچھے ہو جاتی ہے۔

موم بتی جلا کر مُردوں کو یاد کرنااور موم بتی بجھا کر سالگرہ منانا۔ عمر بھر بوجھ اٹھایا ایک کیل نے اور لوگ تعریف تصویر کی کرتے رہے۔ پازیب ہزاروں روپے میں آتی ہے، پر پیروں میں پہنی جاتی ہےاوربِندیا 1 روپے میں آتی ہے مگر پیشانی پر سجائی جاتی ہے۔اس لئے قیمت معنی نہیں رکھتی قسمت معنی رکھتی ہے۔ نیم کی طرح کڑوا علم دینے والا ہی سچا دوست ہوتا ہے،میٹھی بات کرنے والے تو چاپلوس بھی ہوتے ہیں۔تاریخ گواہ ہے کہ آج تک نیم میں کبھی کیڑے نہیں پڑے اور مٹھائی میں تو اکثر کیڑے پڑ جایا کرتے ہیں۔ اچھے راستے پر کم لوگ چلتے ہیں لیکن برے راستے پر اکثریت چلتی ہے۔ شراب بیچنے والا کہیں نہیں جاتا،پر دودھ بیچنے والے کو گھر گھر اور گلی کوچے بھٹکنا پڑتا ہے۔دودھ والے سے بار بار پوچھا جاتا ہے کہ دودھ میں پانی تو نہیں ڈالا؟جبکہ شراب میں خود ہاتھوں سے پانی ملا ملا کر پیتے ہیں۔ یہ سب قسمت اور نصیب کی بات ہوتی ہے اسی لیے تو کہتے ہیں کہ بس دیکهنے میں کوئی اچھا ہو نہ ہو لیکن قسمت ضرور اچهی ہونی چاہیے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…