اتوار‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2026 

کاش اپنے رب کے حکم کو دیکھتے

datetime 12  اپریل‬‮  2017 |

ایک آدمی کو اللہ تعالیٰ نے بیٹا دیا، کچھ بڑاہو گیا تو ان کے یہاں ایک اللہ والے آئے، یہ اپنے بیٹے کو ان کے پاس لے کر گیا، ان بزرگ کے پاس کھانے کے لیے میٹھی چیزتھی، انہوں نے بچوں کو پیش کی تو بچے نے انکار کیا، انہوں نے دوبارہ دی، بچے نے اپنے ابا کی طرف دیکھتے ہوئے پھر انکار کیا، جب بچے نے ایسا کیاتو ان بزرگ کی آنکھوں میں سے آنسو آ گئے، والد کو برا محسوس ہوا، کہنے لگے حضرت یہ بچہ ہے آپ محسوس نہ کریں، پھر اس نے بچے کو کہا بیٹا لے لو، بچے نے لے لی اس نے پوچھا،

حضرت! آپ کی آنکھوں میں آنسو کیوں آئے؟ کہنے لگے کہ مجھے یہ خیال آیا کہ یہ چھوٹا سا بچہ ہے لیکن اس کے اندر باپ کی اتنی اطاعت ہے باوجود میٹھے کی رغبت کے جب تک باپ نے اشارہ نہیں کیا اس وقت تک اس نے میٹھی چیز کی طرف دیکھابھی نہیں، جب کہ میں تو اتنی بڑی عمر کو پہنچ کر بھی چھوٹے بچے کی طرح بھی نہ ہوا، ہم لوگ جو گلی بازار میں پھرتے ہیں تو ہمارے سامنے بھی تو نیلی پیلی میٹھائیاں پھر رہی ہوتی ہیں، کاش کہ ہم ان کی طرف دیکھنے کے بجائے اپنے رب کی طرف دیکھتے کہ ہمارے رب کا کیا حکم ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…