اتوار‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2026 

والدین کا دل دکھانے کا انجام

datetime 12  اپریل‬‮  2017 |

چنانچہ ایک صحابیؓ تھے علقمہؓ کسی بات پر ماں ان سے ناراض ہو گئی، ان کی وفات کا وقت آ گیا مگر ان کی روح نہیں نکل رہی، نبی کریمؐ کی خدمت میں بات پہنچائی گئی، نبی کریمؐ حضرت عمارؓ کو لے کر حضرت صہیبؓ کو لے کر حضرت کو بلالؓ کو لے کر وہاں تشریف لے گئے، آپ نے یہ صورت حال دیکھی تو والدہ سے کہا کہ آپ بچے کو معاف کر دیں، اس کا دل بہت دکھی تھا، اس نے کہا کہ میں نے اسے معاف نہیں کرنا،

نبی کریمؐ نے بلال کو فرمایا کہ جاؤ لکڑیاں لے کر آؤ تو پوچھا گیا کہ کیوں؟ آپؐ نے فرمایا کہ میں لکڑیوں کو آگ لگاؤں گا اور علقمہ کو اس آگ کے اندر ڈال دوں گا، جب ماں نے یہ دیکھا کہ نبی کریمؐ نے یہ حکم فرما دیا، لکڑیاں لانے کا وہ سمجھ گئی کہ اللہ کے نبی ایسے ہی بات نہیں کر رہے ہیں وہ ایسا ہی کر دیں گے تو لگی منت سماجت کرنے میرے بیٹے کو آگ میں نہ ڈالیں، ماں نے معاف کر دیا اور ان کی روح اسی وقت پرواز کر گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…