اتوار‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2026 

اللہ دے گا

datetime 8  اپریل‬‮  2017 |

 ایک بوڑھی عورت تھی، بے چاری نادار تھی، معذور سی تھی۔ روٹی نہیں ملتی تھی۔ تڑپتی تھی، گھروں سے جا کر مانگتی تھی۔ کبھی کسی کے پاس ہوتا تو دے دیتا اور جس کے پاس نہ ہوتا تو وہ کہتا کہ اچھا بی بی اللہ دے گا۔ اللہ کی شان کہ اس بڑھیا کی وفات ہو گئی۔ کسی نے خواب میں زیارت کی۔ پوچھا کہ کیا ہوا؟ کہنے لگی کہ میں اللہ کے حضور پیش ہوئی۔ فرشتوں نے مجھ سے پوچھا

کہ کیا لائی؟ میں رونے لگ گئی۔ میں نے کہا کہ دیکھو ساری زندگی در در کی ٹھوکریں کھاتی رہی۔ جدھر ہاتھ پھیلاتی تھی وہ کہتا تھا، اللہ دے گا۔ اب میں اللہ کے حضور میں آئی ہوں تو میں تو ساری عمرسنتی رہی اللہ دے گا۔ اللہ دے گا اور تم پوچھتے ہو کیا لے کر آئی؟ تو مجھے اللہ کب دے گا؟ اس کی بات اللہ کو پسند آئی۔ کہتے ہیں اسی پر اللہ نے گناہوں کی مغفرت کر دی۔ پس مانگنا ہمارا کام ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…