ن لیگ نے ہمیشہ مخالفت کی ہے لیکن خوفزدہ نہیں ،نوازشریف کی دوسری نااہلی کے بعد صورتحال تبدیل،پرویزمشرف نے وطن واپسی کا اعلان کردیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ پرویز مشرف نے کہا ہے کہ حالات چاہے جیسے بھی ہوں،انتخابات سے قبل پاکستان آکر انتخابی مہم کی قیادت کروں گا۔ن لیگ نے ہمیشہ مخالفت کی ہے،خوفزدہ نہیں ہوں،عدالتوں کا سامنا کیا ہے اور آئندہ بھی کروں گا۔عدلیہ کے حالات بدل چکے ہیں،انصاف کی امید… Continue 23reading ن لیگ نے ہمیشہ مخالفت کی ہے لیکن خوفزدہ نہیں ،نوازشریف کی دوسری نااہلی کے بعد صورتحال تبدیل،پرویزمشرف نے وطن واپسی کا اعلان کردیا