ادھر سے بھی پاکستان ۔۔۔۔! بھارتی آرمی چیف نے بنگلہ دیش سے بھی دراندازی کے الزامات عائد کردیئے ،مضحکہ خیز دعوے
نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) انڈین فوج کے سربراہ جنرل بپن راوت نے ملک کی شمال مشرقی ریاستوں میں غیرقانونی طور پر بنگلہ دیش سے ہونے والی دراندازی کے بارے میں پاکستان کا نام لیے بغیر کہا ہے کہ اس میں مغربی ہمسائے کا ہاتھ ہے اور اسے چین کی بھی حمایت حاصل ہے۔جنرل راوت نے پاکستان… Continue 23reading ادھر سے بھی پاکستان ۔۔۔۔! بھارتی آرمی چیف نے بنگلہ دیش سے بھی دراندازی کے الزامات عائد کردیئے ،مضحکہ خیز دعوے