اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

ایران نے جوہری معاہدے سے دست برداری کا عندیہ دے دیا

datetime 23  فروری‬‮  2018

ایران نے جوہری معاہدے سے دست برداری کا عندیہ دے دیا

تہران (این این آئی)ایران کے نائب وزیر خارجہ عباس عراقجی نے کہا ہے کہ اگر ایران کو جوہری معاہدے کے مقابل اقتصادی خصوصیات حاصل نہ ہوئیں اور بڑے بینکوں نے تہران کے ساتھ معاملات سے گریز کا سلسلہ جاری رکھا تو اْن کا ملک 2015 میں دستخط شدہ جوہری معاہدے سے دست بردار ہو جائے… Continue 23reading ایران نے جوہری معاہدے سے دست برداری کا عندیہ دے دیا

احد چیمہ کو رہا کرو۔۔پنجاب میں بیوروکریسی نے بغاوت کر دی ملازمین کا کام کرنے سے انکار، سیکرٹریٹ میں تالے لگ گئے

datetime 23  فروری‬‮  2018

احد چیمہ کو رہا کرو۔۔پنجاب میں بیوروکریسی نے بغاوت کر دی ملازمین کا کام کرنے سے انکار، سیکرٹریٹ میں تالے لگ گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ کی آشیانہ ہائوسنگ سکیم سکینڈل میں نیب کے ہاتھوں گرفتاری، پنجاب کی بیوروکریسی نے احتجاجاََ کام چھوڑ دیا، سیکرٹریٹ سمیت دیگر دفاتر پر تالےلگ گئے۔ تفصیلات کے مطابقسابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ کی آشیانہ ہائوسنگ سکیم سکینڈل میں نیب کے ہاتھوں… Continue 23reading احد چیمہ کو رہا کرو۔۔پنجاب میں بیوروکریسی نے بغاوت کر دی ملازمین کا کام کرنے سے انکار، سیکرٹریٹ میں تالے لگ گئے

گذشتہ سال ایک کروڑ 20 لاکھ غیرملکیوں کو سعودی ویزوں کا اجراء

datetime 23  فروری‬‮  2018

گذشتہ سال ایک کروڑ 20 لاکھ غیرملکیوں کو سعودی ویزوں کا اجراء

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کے نائب وزیر خارجہ برائے قونصلر امور اور ڈائریکٹر جنرل برائے ویزا ایڈمنسٹریشن عبدالرحمان الیوسف نے بتایا ہے کہ گذشتہ سال وزارت نے غیر ملکیوں کو ایک کروڑ بیس لاکھ ویزے جاری کیے تھے۔عرب ٹی وی سے بات چیت میں انھوں نے مزید بتایا کہ ان میں پانچ لاکھ وزٹ ویزے… Continue 23reading گذشتہ سال ایک کروڑ 20 لاکھ غیرملکیوں کو سعودی ویزوں کا اجراء

جاوید شیخ کی حرکت کو غلط رنگ نہ دیا جائے ،ماہرہ خان

datetime 23  فروری‬‮  2018

جاوید شیخ کی حرکت کو غلط رنگ نہ دیا جائے ،ماہرہ خان

کراچی ( این این آئی ) لکس اسٹائل ایوارڈ کی تقریب کے دوران جاوید شیخ کی ماہرہ خان کے گال پر بوسہ لینے کی کوشش پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے کی جانے والی تنقید پر ماہرہ خان خاموش نہ رہ سکیں۔ لاہور کے ایکسپو سینٹر میں سجنے والی لکس اسٹائل ایوارڈ کی رنگارنگ… Continue 23reading جاوید شیخ کی حرکت کو غلط رنگ نہ دیا جائے ،ماہرہ خان

سلامتی کونسل مسئلہ شام پر اتحاد کو برقرار ر کھے ،مسئلہ کے سیاسی طریقے سے نمٹنے کے عمل کو تیز کیا جائے گا،چینی مندوب

datetime 23  فروری‬‮  2018

سلامتی کونسل مسئلہ شام پر اتحاد کو برقرار ر کھے ،مسئلہ کے سیاسی طریقے سے نمٹنے کے عمل کو تیز کیا جائے گا،چینی مندوب

نیویارک (آئی این پی ) اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مندوب ما چاو شوئی نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل کو شامی مسئلے پر اتحاد کو بھی برقرار رکھنا چاہیئے،مسئلہ شام کے حل کیلئے سیاسی طریقے سے نمٹنے کے عمل کو تیز کیا جائے گا، شام میں انسانی مسئلہ شام کی مجموعی صورتحال اوسیاسی… Continue 23reading سلامتی کونسل مسئلہ شام پر اتحاد کو برقرار ر کھے ،مسئلہ کے سیاسی طریقے سے نمٹنے کے عمل کو تیز کیا جائے گا،چینی مندوب

سلمان خان کی فلم’ ’تیرے نام‘‘جس نے باکس آفس پر کئی ریکارڈ بنائے

datetime 23  فروری‬‮  2018

سلمان خان کی فلم’ ’تیرے نام‘‘جس نے باکس آفس پر کئی ریکارڈ بنائے

ممبئی(این این آئی)2003 میں ریلیز ہونے والی سلمان خان کی فلم ’تیرے نام‘جس نے باکس آفس پر کئی ریکارڈ بنائے اور اس فلم کی ہیروئن بھومیکا چاولہ کو بھی بہت پذیرائی ملی، تاہم فلم میں ایک اداکارہ نے پاگل لڑکی کا کردار ادا کیا تھا جو کافی مقبول ہو گیا۔ تیرے نام میں سلمان خان… Continue 23reading سلمان خان کی فلم’ ’تیرے نام‘‘جس نے باکس آفس پر کئی ریکارڈ بنائے

تمام فال اور روحانی حربے ناکام، عدالت نے عمران خان کی تمام خواہشوں پر پانی پھیر دیا، کپتان کو بڑا جھٹکا

datetime 23  فروری‬‮  2018

تمام فال اور روحانی حربے ناکام، عدالت نے عمران خان کی تمام خواہشوں پر پانی پھیر دیا، کپتان کو بڑا جھٹکا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی وی اور پارلیمنٹ حملہ کیس میں عمران خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد ۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت نے عمران خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ نسداد دہشتگردی کی عدالت میں عمران خان کی حاضری سے استثنیٰ یا نمائندے کے… Continue 23reading تمام فال اور روحانی حربے ناکام، عدالت نے عمران خان کی تمام خواہشوں پر پانی پھیر دیا، کپتان کو بڑا جھٹکا

بھارتی موسیقار بھی راحت فتح کی حمایت میں ڈٹ گئے

datetime 23  فروری‬‮  2018

بھارتی موسیقار بھی راحت فتح کی حمایت میں ڈٹ گئے

ممبئی(این این آئی) بھارتی فلم ’ویلکم ٹو نیویارک‘ کے ہدایت کار کے بعد اب بھارتی موسیقار بھی پاکستانی گلوکار راحت فتح علی خان کی حمایت میں سامنے آگئے اور ان کی آواز میں ریکارڈ شدہ گانے ’اشتہار‘ کو فلم کا حصہ رکھنے کا مطالبہ کیا ہے۔پاکستان کے نامور گلوکار راحت فتح علی خان کی آواز… Continue 23reading بھارتی موسیقار بھی راحت فتح کی حمایت میں ڈٹ گئے

ماحول دوست ترقی چینی معاشرے میں عام فہم بن گئی ، فضائی آلودگی چین میں سب سے سنگین مسئلہ ہے،چینی ماہرین

datetime 23  فروری‬‮  2018

ماحول دوست ترقی چینی معاشرے میں عام فہم بن گئی ، فضائی آلودگی چین میں سب سے سنگین مسئلہ ہے،چینی ماہرین

بیجنگ (آ ئی این پی ) چینی ماہرین نے کہا ہے کہ ماحول دوست ترقی چینی معاشرے میں عام فہم بن گئی ہے، فضائی آلودگی چین میں سب سے سنگین مسئلہ ہے۔ چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق حالیہ برسوں میں چین ماحول دوست ترقی کے راستے پر گامزن ہے اور حیاتیاتی نظام کی بہتری کے… Continue 23reading ماحول دوست ترقی چینی معاشرے میں عام فہم بن گئی ، فضائی آلودگی چین میں سب سے سنگین مسئلہ ہے،چینی ماہرین