اب اگر کسی نے غیر ملکی اور غیر سرکاری تنظیموں سے مل کر تقریبات کا انعقاد کرنا ہے تو اسے پہلے یہ کام کرنا ہوگا،پاکستان نے تمام این جی اوز اور اداروں پر بڑی پابندی عائد کردی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم اتھارٹی نے غیر ملکی اور غیر سرکاری تنظیموں سے مل کر تقریبات کیلئے متعلقہ محکمہ داخلہ سے پیشگی اجازت لازمی قرار دیدی۔نجی ٹی وی کے مطابق وزارتِ داخلہ نے نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم اتھارٹی کے ذریعے اہم قدم اٹھاتے ہوئے غیر ملکی این جی اوز اور اداروں کے تعاون… Continue 23reading اب اگر کسی نے غیر ملکی اور غیر سرکاری تنظیموں سے مل کر تقریبات کا انعقاد کرنا ہے تو اسے پہلے یہ کام کرنا ہوگا،پاکستان نے تمام این جی اوز اور اداروں پر بڑی پابندی عائد کردی