14 پر تین وکٹیں گرنے کے بعد انجانے خوف میں مبتلا تھے، سرفرازاحمد
ڈبلن (این این آئی)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ 14 پر تین وکٹیں گرنے کے بعد انجانے خوف میں مبتلا تھے۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے اعتراف کیا کہ جب تین وکٹیں گر گئیں تو ہماری تشویش بڑھ رہی تھی اور… Continue 23reading 14 پر تین وکٹیں گرنے کے بعد انجانے خوف میں مبتلا تھے، سرفرازاحمد