سام سنگ کا پہلے سے بڑا سب سے ‘طاقتور’ گلیکسی نوٹ 9
نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) متعدد لیکس (بشمول سام سنگ کی جانب سے خود کی جانے لیکس کے ساتھ) آخر کار گلیکسی نوٹ 9 کو باضابطہ طور پر متعارف کرادیا گیا ہے۔ کمپنی کا دعویٰ ہے کہ یہ فون ‘کبھی آپ کو سست یا مایوس نہیں ہونے دے گا’۔ نیویارک میں ایک ایونٹ کے دوران سام سنگ نے… Continue 23reading سام سنگ کا پہلے سے بڑا سب سے ‘طاقتور’ گلیکسی نوٹ 9