فواد حسن فواد کے انکشافات ، نیب نے کس بڑی شخصیت کو طلب کر لیا
لاہور (این این آئی) قومی احتساب بیورو (نیب ) نے آشیانہ اقبال ہائوسنگ کیس میں گرفتار سابق وزیراعظم نواز شریف کے پرنسپل سیکرٹری رہنے والے فواد حسن فواد کے اہم انکشافات پر چیف ایگزیکٹو نشاط چونیاں ملز شہزاد سلیم کو 13اگست کو صبح 10 بجے نیب میں پیش ہونے کے لئے نوٹس جاری کیا گیا… Continue 23reading فواد حسن فواد کے انکشافات ، نیب نے کس بڑی شخصیت کو طلب کر لیا