ملک کی سکیورٹی صورتحال ،پیپلزپارٹی نے سیاسی سرگرمیوں کے بارے میں اہم فیصلہ سنادیا
لاہور( این این آئی) پیپلز پارٹی سینٹرل پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے کہاہے کہ ہماری قیادت کے باہر نکلتے ہی سکیورٹی کے مسائل شروع ہو جاتے ہیں، سکیورٹی وجوہات کی بناء پر آج ( جمعہ ) لاہور میں ہونے والا جلسہ منسوخ کر دیا گیا ہے ، سکیورٹی ادارے اور عوام قربانیاں دے… Continue 23reading ملک کی سکیورٹی صورتحال ،پیپلزپارٹی نے سیاسی سرگرمیوں کے بارے میں اہم فیصلہ سنادیا











































