ڈھونڈ ڈھونڈ کر مار ڈالو،ہنگامی حکم جاری
سیہون شریف (آئی این پی )وزیراعظم نوازشریف نے دہشت گردوں کے خلاف بڑے پیمانے پرکریک ڈاؤن کا حکم دیتے ہوئے ہدایت کی کہ دہشتگردوں کے سہولت کاروں کیخلاف زیرو ٹالرنس کی پالیسی اپنائی جائے ،پاک فوج، قانون نافذ کرنے والے ادارے دشمن عناصر کا ہر جگہ پوری قوت سے قلع قمع کریں، گزشتہ کئی برسوں… Continue 23reading ڈھونڈ ڈھونڈ کر مار ڈالو،ہنگامی حکم جاری











































