پاک فوج کی افغان سرحد پر دہشتگردوں کیخلاف کارروائی
راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمرجاوید باجوہ کی ہدایت پرپاک فوج نے افغان سرحدپردہشتگردوں کے ٹھکانوں کونشانہ بناکرموثرکارروائی کی ہے ۔ایک افغان خبررساں ایجنسی نے اپنی خبرمیں دعوی کیاہے کہ پاک فوج کی طرف سے افغان سرحدپردہشتگردوں کے ٹھکانوں کونشانہ بنایاگیاہے اورپاک فوج نے افغانستان کےصوبے کنٹر میںگولہ باری کی ہے جس سے کچھ افراد زخمی ہونے کی… Continue 23reading پاک فوج کی افغان سرحد پر دہشتگردوں کیخلاف کارروائی









































