منگل‬‮ ، 09 جون‬‮ 2026 

پاک فوج کی افغان سرحد پر دہشتگردوں کیخلاف کارروائی

datetime 17  فروری‬‮  2017

پاک فوج کی افغان سرحد پر دہشتگردوں کیخلاف کارروائی

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمرجاوید باجوہ کی ہدایت پرپاک فوج نے افغان سرحدپردہشتگردوں کے ٹھکانوں کونشانہ بناکرموثرکارروائی کی ہے ۔ایک افغان خبررساں ایجنسی نے اپنی خبرمیں دعوی کیاہے کہ پاک فوج کی طرف سے افغان سرحدپردہشتگردوں کے ٹھکانوں کونشانہ بنایاگیاہے اورپاک فوج نے افغانستان کےصوبے کنٹر میںگولہ باری کی ہے جس سے کچھ افراد زخمی ہونے کی… Continue 23reading پاک فوج کی افغان سرحد پر دہشتگردوں کیخلاف کارروائی

Untitled

datetime 17  فروری‬‮  2017

Untitled

اﯾﮏ ﺩﻥ ﺣﻀﺮﺕ ﻋﺜﻤﺎﻥ ﻏﻨﯽ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠّﮧ ﻋﻨﮧُ ﻧﮯ ﻧﺒﯽ ﮐﺮﯾﻢ ﷺ ﮐﯽ ﺩﻋﻮﺕ ﮐﯽ ﺟﺐ ﻧﺒﯽ ﮐﺮﯾﻢ ﷺ ﺣﻀﺮﺕ ﻋﺜﻤﺎﻥ ﻏﻨﯽ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠّﮧ ﻋﻨﮧُ ﮐﮯ ﮔﮭﺮ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺗﺸﺮﯾﻒ ﻟﮯ ﮐﺮ ﺟﺎ ﺭﮨﮯ ﺗﮭﮯ ﺗﻮ ﺣﻀﺮﺕ ﻋﺜﻤﺎﻥ ﻏﻨﯽ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠّﮧ ﻋﻨﮧُ ﻧﮯ ﺁﭖ ﷺ ﮐﮯ ﭘﯿﭽﮭﮯ ﭘﯿﭽﮭﮯ ﭼﻞ ﺭﮨﮯ ﺗﮭﮯ ﺍﻭﺭ ﺁﭖ ﷺ ﮐﮯ… Continue 23reading Untitled

کینسر بیماری نہیں

datetime 17  فروری‬‮  2017

کینسر بیماری نہیں

کینسر بیماری نہیں بلکہ ایک کاروبار ہے شاید یہ سن کرآپ کو یقین نہ آئے کہ لفظ کینسر ایک جھوٹ ہے اور یہ کوئی بیماری نہیں بلکہ ایک کاروبار ہے ۔ کینسر صرف وٹامن بی 17 کی کمی کے سوا اور کچھ بھی نہیں۔ کینسر دنیا بھر میں پھیلا ہوا ایک موذی مرض ہے اور… Continue 23reading کینسر بیماری نہیں

اسلام آباد یونائیٹڈ،پشاور ظلمی اورلاہورقلندرز کو جھٹکا،اہم غیر ملکی کھلاڑی ساتھ چھو ڑ گئے

datetime 17  فروری‬‮  2017

اسلام آباد یونائیٹڈ،پشاور ظلمی اورلاہورقلندرز کو جھٹکا،اہم غیر ملکی کھلاڑی ساتھ چھو ڑ گئے

شارجہ(مانیٹرنگ ڈیسک )پی ایس ایل کھیلنے والی اسلام آباد یونائیٹڈ،لاہورقلندرزاورپشاور زلمی کودوسرے ایڈیشن کے دوران ہی بڑاجھٹکالگ گیا۔ایک نجی ٹی و ی کے مطابق برطانیہ نےتینوں ٹیموں میں شامل اپنے کھلاڑیوں کودورہ ویسٹ انڈیزکےلئے شامل کرلیاہے جس کی وجہ سے یہ کھلاڑی اب پاکستان سپرلیگ کے باقی میچزنہیں کھیل سکیںگے ۔ سٹیون فن اور وسیم بلنگز اسلام آباد یونائیٹڈجبکہ جیسن… Continue 23reading اسلام آباد یونائیٹڈ،پشاور ظلمی اورلاہورقلندرز کو جھٹکا،اہم غیر ملکی کھلاڑی ساتھ چھو ڑ گئے

ﻣﺴﺠﺪ ﻧﺒﻮﯼ ﷺ ﮐﯽ ﺗﻌﻤﯿﺮ ﺗﻌﻤﯿﺮﺍﺕ ﮐﯽ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﻣﺤﺒﺖ ﺍﻭﺭ ﻋﻘﯿﺪﺕ ﮐﯽ ﻣﻌﺮﺍﺝ

datetime 17  فروری‬‮  2017

ﻣﺴﺠﺪ ﻧﺒﻮﯼ ﷺ ﮐﯽ ﺗﻌﻤﯿﺮ ﺗﻌﻤﯿﺮﺍﺕ ﮐﯽ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﻣﺤﺒﺖ ﺍﻭﺭ ﻋﻘﯿﺪﺕ ﮐﯽ ﻣﻌﺮﺍﺝ

ﻟﻮﮒ ﺗﺎﺝ ﻣﺤﻞ ﮐﻮ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﯽ ﻋﻼﻣﺖ ﻗﺮﺍﺭ ﺩﯾﺘﮯ ﮬﯿﮟ ﻣﮕﺮ ﯾﻘﯿﻦ ﮐﺮﯾﮟ ﮐﮧ ﻋﺜﻤﺎﻧﯽ ﺩﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﻣﺴﺠﺪ ﻧﺒﻮﯼ ﷺ ﮐﯽ ﺗﻌﻤﯿﺮ ﺗﻌﻤﯿﺮﺍﺕ ﮐﯽ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﻣﺤﺒﺖ ﺍﻭﺭ ﻋﻘﯿﺪﺕ ﮐﯽ ﻣﻌﺮﺍﺝ ﮬﮯ، ﺯﺭﺍ ﭘﮍﮬﯿﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﭘﻨﮯ ﺩﻟﻮﮞ ﮐﻮ ﻋﺸﻖ ﻧﺒﯽﷺ ﺳﮯ ﻣﻨﻮﺭ ﮐﺮﯾﮟ۔ ﺗﺮﮐﻮﮞ ﻧﮯ ﺟﺐ ﻣﺴﺠﺪ ﻧﺒﻮﯼ ﮐﯽ ﺗﻌﻤﯿﺮ ﮐﺎ ﺍﺭﺍﺩﮦ ﮐﯿﺎ ﺗﻮ ﺍﻧﮩﻮﮞ… Continue 23reading ﻣﺴﺠﺪ ﻧﺒﻮﯼ ﷺ ﮐﯽ ﺗﻌﻤﯿﺮ ﺗﻌﻤﯿﺮﺍﺕ ﮐﯽ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﻣﺤﺒﺖ ﺍﻭﺭ ﻋﻘﯿﺪﺕ ﮐﯽ ﻣﻌﺮﺍﺝ

خود کش بمبار کہاں سے آیا،سہولت کار انوارالحق کون ہے؟تہلکہ خیزانکشافات

datetime 17  فروری‬‮  2017

خود کش بمبار کہاں سے آیا،سہولت کار انوارالحق کون ہے؟تہلکہ خیزانکشافات

لاہور(آئی این پی )وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ13فروری کوفیصل چوک لاہور میں ہونے والی دہشت گردی کے واقعہ کے ذمہ دار نیٹ ورک کی نشاندہی ہو چکی ہے اوراس واقعہ میں ملوث خود کش بمبارکے سہولت کارکو گرفتارکر لیا گیا ہے اور دیگر دہشت گردوں کی گرفتاریاں بھی ہوئی ہیں… Continue 23reading خود کش بمبار کہاں سے آیا،سہولت کار انوارالحق کون ہے؟تہلکہ خیزانکشافات

سرحد پار دہشت گردوں کیخلاف کارروائی،آرمی چیف کا افغانستان میں اتحادی فوج کے جنرل کو فون،دوٹوک اعلان کردیا

datetime 17  فروری‬‮  2017

سرحد پار دہشت گردوں کیخلاف کارروائی،آرمی چیف کا افغانستان میں اتحادی فوج کے جنرل کو فون،دوٹوک اعلان کردیا

راولپنڈی (آئی این پی)چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے افغانستان میں ریزالیوٹ سپورٹ مشن کے کمانڈر جنرل جان نکلسن کو ٹیلی فون کیا اور انہیں افغانستان سرزمین سے پاکستان میں جاری دہشتگردی کی کارروائیوں بارے اپنی تشویش سے آگاہ کیااور ان سے مطالبہ کیاکہ وہ دہشتگردوں کو حاصل مالی معاونت اور تعاون… Continue 23reading سرحد پار دہشت گردوں کیخلاف کارروائی،آرمی چیف کا افغانستان میں اتحادی فوج کے جنرل کو فون،دوٹوک اعلان کردیا

بم دھماکوں نے صورتحال بدل دی،پاکستان کا پاک افغان سرحد پر انتہائی اقدام

datetime 17  فروری‬‮  2017

بم دھماکوں نے صورتحال بدل دی،پاکستان کا پاک افغان سرحد پر انتہائی اقدام

خیبر ایجنسی(آئی این پی )پاک افغان بارڈر طورخم کو سیل کر نے کے بعد ملحقہ علاقے میں کرفیو ،بارڈر پر ہر قسم کی امدورفت معطل ،سیکورٹی فورسز کے علاقے میں گشت بڑگادی گئی ہے تفصیلات کے مطا بق طورخم کو مکمل طور پر سیل کر نے کے بعد پاک افغان بارڈر طورخم سے مچنی چیک… Continue 23reading بم دھماکوں نے صورتحال بدل دی،پاکستان کا پاک افغان سرحد پر انتہائی اقدام

گناہوں سے توبہ کیجئے

datetime 17  فروری‬‮  2017

گناہوں سے توبہ کیجئے

حافظ ابن قیم رحمت اللہ علیہ ایک واقعہ بیان کرتے ہیں کہ میں ایک گلی سے گزر رہا تھا کہ ایک دروازہ کھلا میں نے دیکھا کہ کوئی آٹھ نو سال کا بچہ ہے اور اس کی ماں خفا ہو کر اسکے تھپڑ لگا رہی ہے۔اس کو دھکے دے رہی ہے تو نافرمان بن گیا… Continue 23reading گناہوں سے توبہ کیجئے