عالمی مارکیٹ،تازہ ترین رینکنگ جاری،پاکستان نے بھارت کو ٹھکانے لگادیا
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی حکومت کی ناقص کارکردگی کے باعث بھارتی معیشت بری طرح تباہ ہوگئی ہے ۔امریکی تھنگ ٹینک انڈیکس آف اکنامک فریڈم کی ریٹنگ کے مطابق بھارت پاکستان سے پیچھے رہ گیاہے ۔ انڈیکس آف اکنامک فریڈم نے اپنی رپورٹ میں کہاہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کی ناقص معاشی پالیسیوں اوراس کے بعد ان کادفاع… Continue 23reading عالمی مارکیٹ،تازہ ترین رینکنگ جاری،پاکستان نے بھارت کو ٹھکانے لگادیا











































