سدھر جائو ورنہ وہ حال کروں گی کہ ۔۔۔۔! کنگنا رناوت غصے سے بے قابو ۔۔ کسے جھاڑ پلا دی ؟
ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے مشہور رئیلٹی شو دی وائس انڈیا سیزن 2 میں میزبان کی جانب سے نقل اتارنے پر انہیں تھپڑ مارنے کی دھمکی دے ڈالی۔بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت اور شاہد کپور اپنی نئی آنے والی فلم رنگون کی تشہیری مہم کے سلسلے میں مشہور رئیلٹی شو دی… Continue 23reading سدھر جائو ورنہ وہ حال کروں گی کہ ۔۔۔۔! کنگنا رناوت غصے سے بے قابو ۔۔ کسے جھاڑ پلا دی ؟











































