منگل‬‮ ، 09 جون‬‮ 2026 

سپر لیگ فکسنگ سکینڈل میں ناصر جمشید کا کیا کردارتھا؟ناصر اب کہاں ہے؟حیرت انگیزانکشافات

datetime 20  فروری‬‮  2017

سپر لیگ فکسنگ سکینڈل میں ناصر جمشید کا کیا کردارتھا؟ناصر اب کہاں ہے؟حیرت انگیزانکشافات

لاہور( این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کے معاملے میں ناصرجمشید سے بھی تحقیقات کرنے کافیصلہ کیاہے۔ذرائع کے حوالے سے بتایاگیا ہے کہ پی سی بی نے ناصر جمشید کواینٹی کرپشن یونٹ کے سامنے پیش ہونے کے لئے نوٹس بھیجوانے کافیصلہ کیاہے۔ اینٹی کرپشن یونٹ نے دعوی کیا ہے کہ ناصرجمشید کیخلاف… Continue 23reading سپر لیگ فکسنگ سکینڈل میں ناصر جمشید کا کیا کردارتھا؟ناصر اب کہاں ہے؟حیرت انگیزانکشافات

دہشت گردوں کیخلاف موثر کارروائی،پاکستان نے روس سے فوری مدد لینے کا فیصلہ کرلیا

datetime 20  فروری‬‮  2017

دہشت گردوں کیخلاف موثر کارروائی،پاکستان نے روس سے فوری مدد لینے کا فیصلہ کرلیا

کراچی(این این آئی)وفاقی حکومت نے دہشت گردوں کے خلاف موثر کارروائی کے لئے روس سے چار آئی ایم 35 ہیلی کاپٹرز کی خریداری کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں دہشتگردی کی لہر کے بعد دہشت گردی کے خلالف جنگ میں موثر کارکردگی دکھانے اور دہشت گردوں کے قلع قمع کرنے کے لیے حکومت… Continue 23reading دہشت گردوں کیخلاف موثر کارروائی،پاکستان نے روس سے فوری مدد لینے کا فیصلہ کرلیا

پاکستان کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ کھیلے گی یا نہیں؟فیصلہ ہوگیا

datetime 19  فروری‬‮  2017

پاکستان کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ کھیلے گی یا نہیں؟فیصلہ ہوگیا

کولمبو(آئی این پی)آئی سی سی ویمن ورلڈ ورلڈ کپ کوالیفائر میں پاکستان ٹیم بھارت کے خلاف اچھی بیٹنگ نہ کر سکی۔ شروع ہی سے ٹیم مشکلات میں گھری رہی۔عائشہ ظفر نے 19 رنز بنائے، بسما معروف 13 رنز بنا سکی۔ باقی نو کھلاڑی ڈبل فیگر میں بھی داخل نہ ہوئیں اور ٹیم 67 رنز پر… Continue 23reading پاکستان کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ کھیلے گی یا نہیں؟فیصلہ ہوگیا

پنجاب کا بھی نمبر آگیا

datetime 19  فروری‬‮  2017

پنجاب کا بھی نمبر آگیا

لاہور(آئی این پی )وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کی زیرصدارت اتوار کو یہاں صوبائی ایپکس کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد ہوا ۔مشیر قومی سلامتی لیفٹیننٹ جنرل )ر( ناصر جنجوعہ ،کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل صادق علی،صوبائی وزیر انسداد دہشت گردی کرنل )ر(محمد ایوب ،ڈی جی رینجرز پنجاب میجر جنرل اظہر نوید حیات ، جنرل آفیسر کمانڈنگ… Continue 23reading پنجاب کا بھی نمبر آگیا

سیہون دھماکے میں کون سا گروپ ملوث ہے؟آئی جی سندھ نے ایسا نام لے لیاکہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

datetime 19  فروری‬‮  2017

سیہون دھماکے میں کون سا گروپ ملوث ہے؟آئی جی سندھ نے ایسا نام لے لیاکہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

کراچی(آئی این پی )آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے کہا ہے کہ خودکش حملہ آورکی نشاندہی کر لی گئی ہے،حملہ آور کی نام سے شناخت نہیں ہوئی، سیہون دھماکے میں حفیظ بروہی کے ملوث ہونے کو نظراندازنہیں کرسکتے، حفیظ بروہی کا سندھ میں دہشت گردی کا نیٹ ورک قائم ہے۔اتوار کو کراچی میں پریس… Continue 23reading سیہون دھماکے میں کون سا گروپ ملوث ہے؟آئی جی سندھ نے ایسا نام لے لیاکہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

کسی کی بھی دھمکی میں آنے والے نہیں،ایران مشتعل،دوٹوک اعلان کردیا

datetime 19  فروری‬‮  2017

کسی کی بھی دھمکی میں آنے والے نہیں،ایران مشتعل،دوٹوک اعلان کردیا

میونخ(آئی این پی)ایران نے کہا ہے کہ وہ کسی کی دھمکی میں آنے والا نہیں،ہم زور زبردستی کا اچھا جواب نہیں دیتے،ہمیں پابندیاں اچھی نہیں لگتیں لیکن ہم باہمی عزت پر اچھا سلوک کرتے ہیں۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق ایران کے وزیر خارجہ جاوید ظریف نے جرمنی کے شہر میونخ میں سکیورٹی کے امور پر ہونے… Continue 23reading کسی کی بھی دھمکی میں آنے والے نہیں،ایران مشتعل،دوٹوک اعلان کردیا

افغانستان میں ریاستوں کی غیراعلانیہ جنگ،افغان صدرنے بڑی پیشکش کردی

datetime 19  فروری‬‮  2017

افغانستان میں ریاستوں کی غیراعلانیہ جنگ،افغان صدرنے بڑی پیشکش کردی

میونخ(آئی این پی )افغان صدر ڈاکٹر اشرف غنی نے کہا ہے کہ جو ملک دہشتگردی کو ریاستی پالیسی کے طور پر استعمال کرتے ہیں انھیں تنہا کردینا چاہیے،دہشتگردی سرحدوں کو تسلیم نہیں کرتی کوئی بھی خطہ دہشتگردی کی لعنت سے محفوظ نہیں رہے گا،کابل قندھار،ہلمند اور پاکستان میں ہونے والے حالیہ حملوں سے ظاہر ہوتا… Continue 23reading افغانستان میں ریاستوں کی غیراعلانیہ جنگ،افغان صدرنے بڑی پیشکش کردی

پاکستان اور چین عالمی سطح پر ایک ساتھ کھڑے ہوگئے،زبردست اعلان

datetime 19  فروری‬‮  2017

پاکستان اور چین عالمی سطح پر ایک ساتھ کھڑے ہوگئے،زبردست اعلان

میونخ (آئی این پی ) پاکستان اور چین نے 53ویں میونخ سلامتی کانفرنس میں شرکت کرتے ہوئے انسداددہشتگردی کے بارے میں اپنے مشترکہ موقف کا اعادہ کیا ہے اور کہا ہے کہ مغرب کو اس کا مقابلہ کرنے کے لئے غیر جانبدارانہ انداز فکر اختیار کرنا چاہئے تا کہ دنیا بھر میں امن و ترقی… Continue 23reading پاکستان اور چین عالمی سطح پر ایک ساتھ کھڑے ہوگئے،زبردست اعلان

سعودی عرب نے ایران کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش کا جواب دیدیا،اہم ترین اعلان

datetime 19  فروری‬‮  2017

سعودی عرب نے ایران کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش کا جواب دیدیا،اہم ترین اعلان

میونخ(آئی این پی)سعودی عرب نے ایران کی جانب سے مکالمے کی پیشکش کو مسترد کرتے ہوئے الزام عائد کیاہے کہتہران دنیا میں دہشت گردی کو اسپانسر کرنے والا بڑا ملک اور مشرقِ وسطی کے خطے کو عدم استحکام سے دوچار کرنے والی ایک قوت ہے اور وہ ہمیں تباہ کرنا چاہتا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے… Continue 23reading سعودی عرب نے ایران کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش کا جواب دیدیا،اہم ترین اعلان