منگل‬‮ ، 09 جون‬‮ 2026 

’’ہم پاکستانیوں کو خرید لیتے ہیں اور ان کے ذریعے ہی پاکستان میں یہ کام کرواتے ہیں‘‘

datetime 20  فروری‬‮  2017

’’ہم پاکستانیوں کو خرید لیتے ہیں اور ان کے ذریعے ہی پاکستان میں یہ کام کرواتے ہیں‘‘

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ نگار کامران خان نے کہا ہے کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی اور ان کی کابینہ کھلے عام پاکستان کو دھمکیاں دیتی ہے لیکن عالمی برادری نے کبھی ان کی دھکمیوں پر ایکشن نہیں لیا۔ کامران خان نے بھارتی وزیر اعظم اور… Continue 23reading ’’ہم پاکستانیوں کو خرید لیتے ہیں اور ان کے ذریعے ہی پاکستان میں یہ کام کرواتے ہیں‘‘

’’زمین پھٹے یا آسمان گرے ‘‘ پی ایس ایل کا فائنل کہاں ہوگا ؟ شائقین کرکٹ کیلئے شاندار خبر

datetime 20  فروری‬‮  2017

’’زمین پھٹے یا آسمان گرے ‘‘ پی ایس ایل کا فائنل کہاں ہوگا ؟ شائقین کرکٹ کیلئے شاندار خبر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)کی پاکستان کیلئے ٹاسک فورس کے رکن اور انگلش کرکٹ بورڈ کے سربراہ جائلز کلارک نے لاہور سمیت پاکستان بھر میں دہشت گرد حملوں کے باوجود پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل )کا فائنل لاہور ہی میں کرانے کی حمایت کردی ہے۔ہمیں دہشت گردوں کو ڈکٹیٹ… Continue 23reading ’’زمین پھٹے یا آسمان گرے ‘‘ پی ایس ایل کا فائنل کہاں ہوگا ؟ شائقین کرکٹ کیلئے شاندار خبر

شاہد آفریدی کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

datetime 20  فروری‬‮  2017

شاہد آفریدی کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بوم بوم آفریدی نے انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا۔ تفصیلات کے مطابق شارجہ میں کراچی کنگز کے خلاف میچ کے اختتام پر سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی ٹیم میں واپسی کا کوئی ارادہ نہیں تاہم وہ پی ایس… Continue 23reading شاہد آفریدی کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

پا ک فوج کے افغان سرزمین پر دہشتگردوں پرراکٹ حملے …افغانستان نے پاکستان کو بڑی دھمکی دیدی

datetime 20  فروری‬‮  2017

پا ک فوج کے افغان سرزمین پر دہشتگردوں پرراکٹ حملے …افغانستان نے پاکستان کو بڑی دھمکی دیدی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان نے حملے بند نہ کئے تو حملوں کا جواب پوری قوت سے دیں گے، بھارتی اشاروں پر ناچنے والے افغانستان کی پاکستان کو گیدڑ بھبکی ۔تفصیلات کے مطابق افغانستان کی وزارت خارجہ کے ڈیپارٹمنٹ سٹریٹجک سٹڈیز کے ڈائریکٹر جنرل فراماز تمنا نے اپنے ایک بیان میں پاکستان کو دھمکی دیتے ہوئے کہا… Continue 23reading پا ک فوج کے افغان سرزمین پر دہشتگردوں پرراکٹ حملے …افغانستان نے پاکستان کو بڑی دھمکی دیدی

پاک ، افغان بارڈر کی بندش سے پاکستانیوں کو کتنا بڑا فائدہ ہو گیا؟

datetime 20  فروری‬‮  2017

پاک ، افغان بارڈر کی بندش سے پاکستانیوں کو کتنا بڑا فائدہ ہو گیا؟

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک، افغان بارڈر کی بندش سے پاکستانیوں کیلئے ایک اور خوشی کی خبر۔ تفصیلات کے مطابق پاک، افغان بارڈر بند ہوتے ہی تمام غیر ملکیوں کرنسیوں بالخصوص ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر بڑھ گئی۔ گزشتہ روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 108 روپے سے کم ہو کر یکدم… Continue 23reading پاک ، افغان بارڈر کی بندش سے پاکستانیوں کو کتنا بڑا فائدہ ہو گیا؟

جنگ کے سائے منڈلانے لگے، امریکی و چینی بحریہ آمنے سامنے

datetime 20  فروری‬‮  2017

جنگ کے سائے منڈلانے لگے، امریکی و چینی بحریہ آمنے سامنے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) طیارہ بردار امریکی بحری بیڑے یو ایس ایس کارل ولسن کاجنوبی بحیرہ چین میں آپریشن کا آغاز، چین نے وارننگ جاری کر دی ۔تفصیلات کے مطابق امریکی طیارہ بردار بحری بڑے یو ایس ایس کارل ولسن نے جنوبی بحریہ چین میں پہنچ کر آپریشن کا آغاز کر دیا ہے ، واضح رہے… Continue 23reading جنگ کے سائے منڈلانے لگے، امریکی و چینی بحریہ آمنے سامنے

’’تبدیلی آنہیں رہی ۔۔ تبدیلی آگئی ہے ‘‘

datetime 20  فروری‬‮  2017

’’تبدیلی آنہیں رہی ۔۔ تبدیلی آگئی ہے ‘‘

پشاور(مانیٹرنگ‌ڈیسک) خیبرپختونخوا میں جنگلات کی افزائش کے لیے وزیر اعلیٰ پرویز خٹک نے ہیلی کاپٹر استعمال کرنے کا فیصلہ کیاہے۔ہیلی کاپٹر کے ذریعے صوبے کے چھ اضلاع کے پہاڑی علاقوں میں پندرہ ٹن بیج گرائے جائیں گے۔تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے میں بلین ٹری سونامی منصوبہ شروع کررکھا ہے۔ جس کے تحت رواں… Continue 23reading ’’تبدیلی آنہیں رہی ۔۔ تبدیلی آگئی ہے ‘‘

پے در پے حملوں کے بعد پاک فوج کے صبر کا پیمانہ لبریز ۔۔ انتہائی خوفناک ہتھیار منگوا لیا۔۔ یہ ہتھیا ر کس ملک سے آرہے ہیں ؟ دھماکہ خیز انکشاف

datetime 20  فروری‬‮  2017

پے در پے حملوں کے بعد پاک فوج کے صبر کا پیمانہ لبریز ۔۔ انتہائی خوفناک ہتھیار منگوا لیا۔۔ یہ ہتھیا ر کس ملک سے آرہے ہیں ؟ دھماکہ خیز انکشاف

کراچی(این این آئی)وفاقی حکومت نے دہشت گردوں کے خلاف موثر کارروائی کے لئے روس سے چار آئی ایم 35 ہیلی کاپٹرز کی خریداری کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں دہشتگردی کی لہر کے بعد دہشت گردی کے خلالف جنگ میں موثر کارکردگی دکھانے اور دہشت گردوں کے قلع قمع کرنے کے لیے حکومت… Continue 23reading پے در پے حملوں کے بعد پاک فوج کے صبر کا پیمانہ لبریز ۔۔ انتہائی خوفناک ہتھیار منگوا لیا۔۔ یہ ہتھیا ر کس ملک سے آرہے ہیں ؟ دھماکہ خیز انکشاف

پاکستان زلزلے کے شدید جھٹکوں سے لرز اٹھا

datetime 20  فروری‬‮  2017

پاکستان زلزلے کے شدید جھٹکوں سے لرز اٹھا

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان میں صبح صبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق دیر بالا،چترال اورگردونواح میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ترجمان زلزلہ پیماہ مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز دیرسے 10 کلومیٹر مشرق میں تھا۔زلزلے کے جھٹکے اس قدر شدید تھے کہ… Continue 23reading پاکستان زلزلے کے شدید جھٹکوں سے لرز اٹھا