عبداللہ عبداللہ کادھماکہ خیزسرپرائز،پاکستان کے موقف کی تائید کردی،اہم ترین اعلان
کابل(آئی این پی)پاک فوج کی سرحد پرکارروائی کے بعد افغان حکومت کے بھی ہوش ٹھکانے آگئے، افغان چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ نے ملک میں دہشتگردوں کی محفوظ کمیں گاہوں کی موجودگی کا اعتراف کرلیا ۔پیر کو افغان میڈیا کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ نے… Continue 23reading عبداللہ عبداللہ کادھماکہ خیزسرپرائز،پاکستان کے موقف کی تائید کردی،اہم ترین اعلان











































