منگل‬‮ ، 09 جون‬‮ 2026 

اہم ترین سیاسی شخصیت اور سابق گورنرپنجاب کا تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ،تصدیق کردی گئی

datetime 21  فروری‬‮  2017

اہم ترین سیاسی شخصیت اور سابق گورنرپنجاب کا تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ،تصدیق کردی گئی

لاہور ( این این آئی) سابق گورنر پنجاب غلام مصطفی کھر نے تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا ، جلد باقاعدہ اعلان کریں گے ۔ ذرائع کے مطابق غلام مصطفی کھر نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہ کیا ہے ۔ وہ پی ٹی آئی کی قیادت سے رابطے میں ہیں اور… Continue 23reading اہم ترین سیاسی شخصیت اور سابق گورنرپنجاب کا تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ،تصدیق کردی گئی

گوادر ،چین سے اہم ترین چیز پہنچ گئی

datetime 21  فروری‬‮  2017

گوادر ،چین سے اہم ترین چیز پہنچ گئی

کوئٹہ (این این آئی)گوادر میں ایک اور بحری جہاز لنگر انداز ہوگیا ،پورٹ ذرائع کے مطابق پیر کو چین سے تعمیراتی ساما ن لے کر پنگ ان سونگ نا می چینی بحری جہاز گوادر پورٹ پر لنگر انداز ہوگیا ،جہاز میں گوادر فری پورٹ زون کا ساما ن موجود ہے جو گوادر میں فری زون… Continue 23reading گوادر ،چین سے اہم ترین چیز پہنچ گئی

خراج تحسین

datetime 21  فروری‬‮  2017

خراج تحسین

انوار الحق کا تعلق باجوڑ ایجنسی سے تھا‘ یہ پندرہ سال کی عمر میں روزگار کے سلسلے میں لاہور آ یا‘ لاہور کا لنڈا بازار اس کا ٹھکانہ بنا‘ انوار الحق کے خاندان کے لوگ لنڈے کا کام کرتے تھے‘ یہ لوگ لاہور میں پرانے کپڑے‘ پرانے کمبل‘ پرانی جیکٹیں اور پرانے جوتے بیچتے تھے‘… Continue 23reading خراج تحسین

ابوظہبی میں اسلحے کی نمائش میں پاکستان کا جدید ترین ہتھیارمرکز نگاہ بن گیا،پاکستان دنیا کا دوسرا واحد ملک ہے جو یہ ہتھیاربنارہاہے

datetime 21  فروری‬‮  2017

ابوظہبی میں اسلحے کی نمائش میں پاکستان کا جدید ترین ہتھیارمرکز نگاہ بن گیا،پاکستان دنیا کا دوسرا واحد ملک ہے جو یہ ہتھیاربنارہاہے

واہ کینٹ(این این آئی)لیفٹیننٹ جنرل عمر محمود حیات، ہلال امتیاز (ملٹری) چیئرمین پی او ایف بورڈ کی سربراہی میں پی او ایف کی ٹیم ابو ظہبی میں منعقدہ دفاعی نمائش IDEX-2017میں شریک ہے۔ پی او ایف اپنی مصنوعات کی مکمل رینج کے ساتھ اس بین الاقوامی میگا ایونٹ میں شرکت کر رہی ہے اور اس… Continue 23reading ابوظہبی میں اسلحے کی نمائش میں پاکستان کا جدید ترین ہتھیارمرکز نگاہ بن گیا،پاکستان دنیا کا دوسرا واحد ملک ہے جو یہ ہتھیاربنارہاہے

بدبخت بیٹے نے اپنی خوشیوں کیلئے ماں قربان کر ڈالی

datetime 20  فروری‬‮  2017

بدبخت بیٹے نے اپنی خوشیوں کیلئے ماں قربان کر ڈالی

ﮐﺴﯽ ﮔﺎﺅﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﻋﻮﺭﺕ ﺍﭘﻨﮯ ﭘﺎﻧﭻ ﺳﺎﻝ ﮐﮯ ﭼﮭﻮﭨﮯ ﺑﭽﮯ ﮐﮯ ﺳﺎتھ ﺭﮨﺘﯽ ﺗﮭﯽ۔ کچھ ﻣﺎﮦ ﻗﺒﻞ ﺍُﺱ ﮐﮯ ﺷﻮﮨﺮ ﮐﺎ ﺍﻧﺘﻘﺎﻝ ﮨﻮ ﮔﯿﺎ ﺗﮭﺎ۔ ﻟﮩٰﺬﺍ ﯾﮧ ﻋﻮﺭﺕ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﮐﻠﻮﺗﮯ ﺑﯿﭩﮯ ﮐﯽ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﻭ ﺗﺮﺑﯿﺖ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺧﻮﺩ ﮨﯽ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﮯ ﮔﮭﺮﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﮐﺎﻡ ﮐﺮﺗﯽ، ﺍُﻧﮑﮯ ﺑﺮﺗﻦ ﻣﺎﻧﺠﮭﺘﯽ، ﮐﭙﮍﮮ ﺩﮬﻮﺗﯽ ﺍﻭﺭ ﺍُﻧﮑﮯ ﺑﮍﮮ ﺑﮍﮮ ﮔﮭﺮﻭﮞ… Continue 23reading بدبخت بیٹے نے اپنی خوشیوں کیلئے ماں قربان کر ڈالی

سپرلیگ کا فائنل لاہور آ کر کھیلنے کیلئے رضا مندی ظاہر کرنیوالے کھلاڑیوں کی فہرست ،کتنی رقم دی جائے گی؟تفصیلات جاری

datetime 20  فروری‬‮  2017

سپرلیگ کا فائنل لاہور آ کر کھیلنے کیلئے رضا مندی ظاہر کرنیوالے کھلاڑیوں کی فہرست ،کتنی رقم دی جائے گی؟تفصیلات جاری

لاہور( این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے سپرلیگ کا فائنل لاہور آ کر کھیلنے کیلئے رضا مندی ظاہر کرنے والے تمام ٹیموں کے کھلاڑیوں کی فہرست جاری کردی ،غیر ملکی کھلاڑیوں کو 10 ہزار ڈالرز اضافی دئیے جائیں گے۔پی سی بی نے تمام ٹیموں کو موجودہ کھلاڑیوں کی جانب سے لاہور آنے سے انکار کی… Continue 23reading سپرلیگ کا فائنل لاہور آ کر کھیلنے کیلئے رضا مندی ظاہر کرنیوالے کھلاڑیوں کی فہرست ،کتنی رقم دی جائے گی؟تفصیلات جاری

افغانستان کیساتھ طور خم بارڈر کو مستقل طور پر بند کرنے کیلئے سیاستدانوں نے سخت موقف اپنالیا

datetime 20  فروری‬‮  2017

افغانستان کیساتھ طور خم بارڈر کو مستقل طور پر بند کرنے کیلئے سیاستدانوں نے سخت موقف اپنالیا

اسلام آباد (این این آئی) اراکین سینٹ وقومی اسمبلی نے کہا ہے کہ افغانستان کو دہشتگردوں کی فہرستیں دے دی ہیں ٗ مثبت جواب نہیں ملا ٗ افغانستان کے ساتھ طور خم بارڈر کو مستقل طور پر بند کیا جائے ٗ امن کے قیام کیلئے دہشت گردوں سے پاک کرنے کے لئے ہر حربہ استعمال… Continue 23reading افغانستان کیساتھ طور خم بارڈر کو مستقل طور پر بند کرنے کیلئے سیاستدانوں نے سخت موقف اپنالیا

مسلم لیگ (ن)کے سابق رکن سندھ اسمبلی اور اہم رہنما کاپیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان

datetime 20  فروری‬‮  2017

مسلم لیگ (ن)کے سابق رکن سندھ اسمبلی اور اہم رہنما کاپیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان

کراچی(این این آئی)مسلم لیگ (ن)کے سابق رکن سندھ اسمبلی ، پارلیمانی سیکرٹری برائے آبپاشی اور چیئرمین خدمت کمیٹی ضلع تھر پارکر بھیرو لال بالانی نے پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا ہے۔ بھیرو لال بالانی نے پیپلزپارٹی سندھ کے جنرل سیکرٹری وقار مہدی ، میڈیا سیل بلاول ہاس کے انچارج سریندر ولاسائی اور وزیراعلی… Continue 23reading مسلم لیگ (ن)کے سابق رکن سندھ اسمبلی اور اہم رہنما کاپیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان

چوہدری شجاعت اورچوہدری پرویزالٰہی کی جان کو خطرہ،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

datetime 20  فروری‬‮  2017

چوہدری شجاعت اورچوہدری پرویزالٰہی کی جان کو خطرہ،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

لاہور (ا ین این آئی) حساس اداروں نے سکیورٹی خدشات کے باعث مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین اور مرکزی رہنما پرویز الٰہی کو سرگرمیاں محدود رکھنے کا مشورہ دے دیا ، (ق) لیگ نے شیڈول ورکرز کنونشن بھی ملتوی کر دیئے۔ ذرائع کے مطابق حساس اداروں کی جانب سے شجاعت حسین اور… Continue 23reading چوہدری شجاعت اورچوہدری پرویزالٰہی کی جان کو خطرہ،بڑا قدم اُٹھالیاگیا