منگل‬‮ ، 09 جون‬‮ 2026 

مسلم لیگ (ن) ایک بار پھردھڑے بندیو ں میں تقسیم

datetime 21  فروری‬‮  2017

مسلم لیگ (ن) ایک بار پھردھڑے بندیو ں میں تقسیم

شیخوپورہ(آن لائن )مسلم لیگ (ن) ایک بار پھردھڑے بندیو ں میں تقسیم ،ضلع کونسل شیخوپورہ کے اجلاس میں بھی مسلم لیگ (ن) کے (35 ) ممبران ضلع کونسل نے چیئر مین ضلع کونسل کے انتخاب کے بعد بھی حکومتی بینچوں پر بیٹھنے کے بجائے وطن محافظ پارٹی کی ٹکٹ پر منتخب ہو نیوالے ملک احمد… Continue 23reading مسلم لیگ (ن) ایک بار پھردھڑے بندیو ں میں تقسیم

اہم ترین شخصیت نے سپر لیگ کا لاہور فائنل دیکھنے کی حامی بھرلی

datetime 21  فروری‬‮  2017

اہم ترین شخصیت نے سپر لیگ کا لاہور فائنل دیکھنے کی حامی بھرلی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سپرلیگ کافائنل لاہورمیں کھیلاجائے گا۔اس سلسلے میں پی ایس ایل کے چیرمین نجم سیٹھی نے بتایاہے کہ پاک فوج کے سربراہ جنرل قمرجاوید باجوہ نے فائنل میچ دیکھنے کی دعوت قبول کرلی ہے ۔ انہوں نے کہاکہ پی ایس ایل کی تمام فرنچائززنے لاہورمیں فائنل کھیلنے پرآمادگی ظاہرکردی ہے ۔انہوں نے کہاکہ فائنل پرفول پروف سکیورٹی فراہم کی… Continue 23reading اہم ترین شخصیت نے سپر لیگ کا لاہور فائنل دیکھنے کی حامی بھرلی

جھوٹے شخص کے جواب پر بادشاہ لاجواب

datetime 21  فروری‬‮  2017

جھوٹے شخص کے جواب پر بادشاہ لاجواب

ایک ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﻧﮯ ﺍﻋﻼﻥ ﮐﯿﺎ ﮐﮧ ﮐﮧ ﺟﻮ ﺷﺨﺺ ﺟﮭﻮﭦ ﺑﻮﻟﺘﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﭘﮑﮍﺍ ﮔﯿﺎ ﺍﺱ ﮐﻮ ﭘﺎﻧﭻ ﺩﯾﻨﺎﺭ ﺟﺮﻣﺎﻧﮧ ﮨﻮﮔﺎ، ﻟﻮﮒ ﺍﯾﮏ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺑﮭﯽ ﮈﺭﻧﮯ ﻟﮕﮯ ﮐﮧ ﺍﮔﺮ ﺟﮭﻮﭦ ﺑﻮﻟﺘﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﭘﮑﮍﮮ ﮔﺌﮯ ﺗﻮ ﺟﺮﻣﺎﻧﮧ ﻧﮧ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﮯ، ﺍﺩﮬﺮ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﺍﻭﺭ ﻭﺯﯾﺮ ﺑﮭﯿﺲ ﺑﺪﻝ ﮐﺮ ﺷﮩﺮ ﻣﯿﮟ ﮔﮭﻮﻣﻨﮯ ﻟﮕﮯ، ﺟﺐ ﺗﮭﮏ ﮔﺌﮯ ﺗﻮ… Continue 23reading جھوٹے شخص کے جواب پر بادشاہ لاجواب

اراکین نے مردم شماری کے طریقہ کار جفرفیائی حدود شناختی کارڈ کی شرط نتائج جاری کرنے پر سوالات کھڑے کر دیئے

datetime 21  فروری‬‮  2017

اراکین نے مردم شماری کے طریقہ کار جفرفیائی حدود شناختی کارڈ کی شرط نتائج جاری کرنے پر سوالات کھڑے کر دیئے

اسلام آباد(آن لائن) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اراکین نے مردم شماری کے طریقہ کار جفرفیائی حدود شناختی کارڈ کی شرط نتائج جاری کرنے پر سوالات کھڑے کر دیئے، چیف شماریات آصف باجوہ کے مطابق موجودہ صورتحال میں مردم شماری کے عمل میں کسی بھی قسم کی تبدیلی ممکن نہیں، مردم شماری… Continue 23reading اراکین نے مردم شماری کے طریقہ کار جفرفیائی حدود شناختی کارڈ کی شرط نتائج جاری کرنے پر سوالات کھڑے کر دیئے

امریکہ ،افغانستان،بنگلہ دیش و دیگر ممالک کے جن افراد کو ویزہ کا اجراء کیا گیا اس حوالے ان کے پاس یکجا ریکارڈ موجود نہیں، داخلہ و خارجہ

datetime 21  فروری‬‮  2017

امریکہ ،افغانستان،بنگلہ دیش و دیگر ممالک کے جن افراد کو ویزہ کا اجراء کیا گیا اس حوالے ان کے پاس یکجا ریکارڈ موجود نہیں، داخلہ و خارجہ

اسلام آباد(آن لائن)سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ میں وزارت خارجہ،وزارت داخلہ کے نمائندگان نے تسلیم کیا ہے کہ ان کے پاس امریکہ ،افغانستان،بنگلہ دیش و دیگر ممالک کے جن افراد کو ویزہ کا اجراء کیا گیا اس حوالے ان کے پاس یکجا ریکارڈ موجود نہیں،جس پر کمیٹی نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا… Continue 23reading امریکہ ،افغانستان،بنگلہ دیش و دیگر ممالک کے جن افراد کو ویزہ کا اجراء کیا گیا اس حوالے ان کے پاس یکجا ریکارڈ موجود نہیں، داخلہ و خارجہ

المناک سانحہ،5افراد جاں بحق ‘خواتین اور بچوں سمیت30سے زائد زخمی

datetime 21  فروری‬‮  2017

المناک سانحہ،5افراد جاں بحق ‘خواتین اور بچوں سمیت30سے زائد زخمی

صحبت پور (آئی این پی )بلوچستان کے ضلع صحبت پور میں باراتیوں کی بس الٹنے سے 5افراد جاں بحق جبکہ خواتین اور بچوں سمیت30افراد زخمی ہوگئے ،مقامی انتظامیہ نے موقع پرپہنچ کر لاشوں اورزخمیوں کوہسپتال پہنچادیا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز صحبت پور کے علاقے گوٹھ مشرف خان کھوسہ کے قریب باراتیوں کی بس تیزرفتاری کے… Continue 23reading المناک سانحہ،5افراد جاں بحق ‘خواتین اور بچوں سمیت30سے زائد زخمی

حکمت الٰہی

datetime 21  فروری‬‮  2017

حکمت الٰہی

دودھ سے بھری کیتلی اس کی بیٹی کے ہاتھوں سے اچانک چھوٹ کر نیچے گری ۔ سارے کا سارا دودھ زمین پر پھیل گیا۔وہ خاموشی سے ایک طرف بیٹھا یہ منظر دیکھ رہا تھا۔ ایک لمحے کیلئے اس کے ذہن میں شکوہ پیدا ہوا۔’’اے مالک اس طرح کے چھوٹے بڑے نقصان ہم غریبوں کا مقدّر… Continue 23reading حکمت الٰہی

کشیدگی کے ماحول میں بھی پاک افغان بارڈر پر خوشی کے شادیانے،پاکستانی فورسز نے دِل جیت لئے

datetime 21  فروری‬‮  2017

کشیدگی کے ماحول میں بھی پاک افغان بارڈر پر خوشی کے شادیانے،پاکستانی فورسز نے دِل جیت لئے

خیبرایجنسی(آئی این پی )خیبر ایجنسی طورخم بارڈر پر پاکستانی سیکورٹی حکام نے جذبہ خیر سگالی کے تحت پھنس گئی نئی نویلی دُلہن کو افغانستان جانے کی اجازت دیدی ،تفصیلات کے مطابق گزشتہ کئی دنوں کی وجہ سے سیکورٹی خدشات کے پیش نظر طورخم بارڈر بند کر دیا گیا تھا جس کی وجہ سے افغانستان لے… Continue 23reading کشیدگی کے ماحول میں بھی پاک افغان بارڈر پر خوشی کے شادیانے،پاکستانی فورسز نے دِل جیت لئے

مسلمان کا شراب کی پیشکش پر ایمان افروز جوا ب

datetime 21  فروری‬‮  2017

مسلمان کا شراب کی پیشکش پر ایمان افروز جوا ب

ایک جہاز مغربی ملک کی طرف محو پرواز تھا۔ اس میں ایک پڑھا لکھا مسلمان سفر کر رہا تھا۔ ائیر ہوسٹس نے اس کو شراب پیش کی۔- اس نے شراب پینے سے انکار کر دیا۔ ائیر ہوسٹس نے اپنے سپروائیزر کو مطلع کیا۔ سپروائیزر نے پوچھا کیا ہماری خدمتگاری میں کوئی کسر رہ گئی ہے۔… Continue 23reading مسلمان کا شراب کی پیشکش پر ایمان افروز جوا ب