منگل‬‮ ، 09 جون‬‮ 2026 

گورنر اسٹیٹ بینک کے نام سے جعلی ای میل گردش کر رہی ہے،عوام گمراہ نہ ہوں ،بینک دولت پاکستان نے عوام الناس کو مطلع کر دیا

datetime 21  فروری‬‮  2017

گورنر اسٹیٹ بینک کے نام سے جعلی ای میل گردش کر رہی ہے،عوام گمراہ نہ ہوں ،بینک دولت پاکستان نے عوام الناس کو مطلع کر دیا

کراچی (آن لائن)بینک دولت پاکستان نے عوام الناس کو مطلع کیا ہے کہ جعلی ای میل پتہ گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے نام سے بنایا گیا ہے اور اس پتے سے ایک جعلی ای میل گردش کر رہی ہے جس میں بتایا جاتا ہے کہ ای میل کے وصول کنندہ کو کسی غیر ملکی… Continue 23reading گورنر اسٹیٹ بینک کے نام سے جعلی ای میل گردش کر رہی ہے،عوام گمراہ نہ ہوں ،بینک دولت پاکستان نے عوام الناس کو مطلع کر دیا

بڑے شہرمیں بڑا آپریشن ،گھر گھر تلاشی،دھڑا دھڑ گرفتاریاں

datetime 21  فروری‬‮  2017

بڑے شہرمیں بڑا آپریشن ،گھر گھر تلاشی،دھڑا دھڑ گرفتاریاں

اسلام آباد (آئی این پی ) اسلام آ باد پو لیس، رینجر ز اور انٹیلی جنس اداروں کا ایف ایٹ کچہری ، ڈورے گا ؤ ں وگر دونو اح میں مشترکہ سرچ آپریشن ،86مشتبہ افراد گرفتار،300 گھروں کی تلاشی لی گئی ، اسلحہ ایمو نیشن،1200گر ام ہیر وئن بر آمد کرلی گئی، ڈورے گا ؤ… Continue 23reading بڑے شہرمیں بڑا آپریشن ،گھر گھر تلاشی،دھڑا دھڑ گرفتاریاں

98کروڑ روپے کی کرپشن کرنے کا انعام،اہم شخصیت کواعلیٰ ترین عہدے پر تعینات کردیاگیا،نام اور کام جان کرآپ بھی حیران رہ جائیں گے

datetime 21  فروری‬‮  2017

98کروڑ روپے کی کرپشن کرنے کا انعام،اہم شخصیت کواعلیٰ ترین عہدے پر تعینات کردیاگیا،نام اور کام جان کرآپ بھی حیران رہ جائیں گے

اسلام آباد(آئی این پی) پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں سینیٹر اعظم خان سواتی نے انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ دور حکومت میں 98کروڑ روپے کی کرپشن میں ملوث سینٹر فار مولیکیو لر بیالوجی کے سربراہ ڈاکٹر ریاض الدین کو پمز ہسپتال میں اعلی عہدہ پر تعینات کر دیا گیا، اتنی بڑی کرپشن میں ملوث… Continue 23reading 98کروڑ روپے کی کرپشن کرنے کا انعام،اہم شخصیت کواعلیٰ ترین عہدے پر تعینات کردیاگیا،نام اور کام جان کرآپ بھی حیران رہ جائیں گے

خاتون ممبر پارلیمنٹ اور اسکے شوہر کی لاتوں مکوں اور ڈنڈوں سے دھلائی،وجہ جان کر شائد آپ بھی پولیس کی حمایت کریں

datetime 21  فروری‬‮  2017

خاتون ممبر پارلیمنٹ اور اسکے شوہر کی لاتوں مکوں اور ڈنڈوں سے دھلائی،وجہ جان کر شائد آپ بھی پولیس کی حمایت کریں

جے پور(آئی این پی)بھا ر تی ریاست راجھستان میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی رکن پارلیمنٹ اور اس کے شوہر کو تھانے میں بدمعاشی اور پولیس افسر کو تھپڑ مارنا مہنگا پڑ گیا ،پولیس پر ہاتھ اٹھانے پر اہلکاروں نے دونوں میاں بیوی کی جم کر دھلائی کر دی ،بی جے پی کے کئی کارکنوں کو… Continue 23reading خاتون ممبر پارلیمنٹ اور اسکے شوہر کی لاتوں مکوں اور ڈنڈوں سے دھلائی،وجہ جان کر شائد آپ بھی پولیس کی حمایت کریں

جادوگر اور لڑکا

datetime 21  فروری‬‮  2017

جادوگر اور لڑکا

ﺑﻨﯽ ﺍﺳﺮﺍﺋﯿﻞ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﺗﮭﺎ، ﺟﺲ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﭘﺎﺱ ﺍﯾﮏ ﺟﺎﺩﻭﮔﺮﺭﮐﮭﺎ ﮨﻮﺍ ﺗﮭﺎ۔ ﺟﺐ ﺟﺎﺩﻭﮔﺮ ﺑﻮﮌﮬﺎ ﮨﻮﮔﯿﺎ ﺗﻮ ﺍﺱ ﻧﮯ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﻣﺠﮭﮯ ﺍﯾﮏ ﺳﻤﺠﮭﺪﺍﺭ ﻟﮍﮐﺎ ﺩﯾﺠﺌﮯ ﺟﺴﮯ ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﺎ ﺗﻤﺎﻡ ﻋﻤﻞ ﺳﮑﮭﺎﺩﻭﮞ، ﺗﺎﮐﮧ ﻭﮦ ﻣﯿﺮﮮ ﺑﻌﺪ ﺗﯿﺮﮮ ﮐﺎﻡ ﺁﺳﮑﮯ۔ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﻟﮍﮐﺎ ﻣﻘﺮﺭ ﮐﺮﺩﯾﺎ۔ ﺟﻮ ﺍﺱ ﺳﮯ ﺟﺎﺩﻭ ﺳﯿﮑﮭﻨﮯ ﻟﮕﺎ۔… Continue 23reading جادوگر اور لڑکا

پاکستان کی سول و فوجی قیادت سے ملاقاتیں،افغان سفیر عمر زخیل نے اہم اعلان کردیا

datetime 21  فروری‬‮  2017

پاکستان کی سول و فوجی قیادت سے ملاقاتیں،افغان سفیر عمر زخیل نے اہم اعلان کردیا

کابل (آئی این پی)پاکستان میں افغان سفیر عمر زخیل وال نے کہا ہے کہ پاکستانی مشیر خارجہ سرتاج عزیز اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے ساتھ تعمیری اور مثبت مذاکرات ہوئے ہیں ،امید ہے کہ موجودہ کشیدگی میں کمی آئے گی اور ایک دوسرے کے خدشات کا جواب دینے کیلئے تعاون پر مبنی… Continue 23reading پاکستان کی سول و فوجی قیادت سے ملاقاتیں،افغان سفیر عمر زخیل نے اہم اعلان کردیا

حکومت کے آخری دن،وزیراعظم نوازشریف اور نئے آرمی چیف قمر باجوہ میں کیا چل رہاہے؟بڑا دعویٰ کردیاگیا‎

datetime 21  فروری‬‮  2017

حکومت کے آخری دن،وزیراعظم نوازشریف اور نئے آرمی چیف قمر باجوہ میں کیا چل رہاہے؟بڑا دعویٰ کردیاگیا‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہاہےکہ نواز حکومت کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے ساتھ تعلقات کشیدہ ہوچکے ہیں جو 2017 کے لئے خطرہ ثابت ہوسکتے ہیں۔ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے شیخ رشید نے کہاکہ اگروزیراعلی شہبازشریف رینجرزکوخود پنجاب میں آپریشن کے لئے د عوت دیتے توا… Continue 23reading حکومت کے آخری دن،وزیراعظم نوازشریف اور نئے آرمی چیف قمر باجوہ میں کیا چل رہاہے؟بڑا دعویٰ کردیاگیا‎

فیصل آباد،پاک فوج کے حاضر سروس کیپٹن کا ڈاکوئوں سے مقابلہ‘ فائرنگ کے تبادلے میں ایک ڈاکو ہلاک‘ دو فرار

datetime 21  فروری‬‮  2017

فیصل آباد،پاک فوج کے حاضر سروس کیپٹن کا ڈاکوئوں سے مقابلہ‘ فائرنگ کے تبادلے میں ایک ڈاکو ہلاک‘ دو فرار

فیصل آباد(آن لائن) تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے نیو گارڈن ٹائون میں پاک فوج کے حاضر سروس کیپٹن کا ڈاکوئوں سے مقابلہ‘ فائرنگ کے تبادلے میں ایک ڈاکو ہلاک‘ دو فرار‘ کیپٹن بھی زخمی ‘ مرنے والے ڈاکو کی نعش ہسپتال منتقل‘ پولیس نے چھاپے مارنے شروع کر دیئے۔ آن لائن کو بتایا گیا ہے… Continue 23reading فیصل آباد،پاک فوج کے حاضر سروس کیپٹن کا ڈاکوئوں سے مقابلہ‘ فائرنگ کے تبادلے میں ایک ڈاکو ہلاک‘ دو فرار

ڈاکٹر علامہ اقبالؒ کا اپنے استاد سے محبت کا سبق آموز واقعہ

datetime 21  فروری‬‮  2017

ڈاکٹر علامہ اقبالؒ کا اپنے استاد سے محبت کا سبق آموز واقعہ

کتب سیرت اقبال میں لکھا ہے کہ ڈاکٹر علامہ اقبال کو جب شمس العلما ء کا لقب دیا جا رہا تھا تو علامہ اقبال نے وہ لقب لینے سے انکار کر دیا۔ جب ان سے پوچھا گیا کہ میرے استاد میر حسن کو بھی شمس العلما کا لقب دیا جائے اور وہ مجھ سے پہلے… Continue 23reading ڈاکٹر علامہ اقبالؒ کا اپنے استاد سے محبت کا سبق آموز واقعہ