منگل‬‮ ، 09 جون‬‮ 2026 

ٹرمپ کے متنازعہ بیان کے بعد یورپی ملک میں پرتشدد مظاہرے پھوٹ پڑے،گاڑیاں نذرآتش،دکانیں لوٹ لی گئیں

datetime 22  فروری‬‮  2017

ٹرمپ کے متنازعہ بیان کے بعد یورپی ملک میں پرتشدد مظاہرے پھوٹ پڑے،گاڑیاں نذرآتش،دکانیں لوٹ لی گئیں

اسٹاک ہوم(آئی این پی) امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کے سوئیڈن میں غیرقانونی امیگریشن سے متعلق دیئے گئے بیان کے بعد اسٹاک ہوم میں پرتشدد مظاہرے پھوٹ پڑے ، مشتعل افراد نے درجنوں گاڑیاں نذرآتش کردیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے سوئیڈن کے شہر اسٹاک ہوم کو امیگریشن کے لئے سب سے… Continue 23reading ٹرمپ کے متنازعہ بیان کے بعد یورپی ملک میں پرتشدد مظاہرے پھوٹ پڑے،گاڑیاں نذرآتش،دکانیں لوٹ لی گئیں

ن لیگ کے اہم لیگی رکن قومی اسمبلی کی نااہلی کا خطرہ،دنیا کس نام سے جانتی ہے اور اصل میں کون ہیں؟حیرت انگیزانکشاف

datetime 22  فروری‬‮  2017

ن لیگ کے اہم لیگی رکن قومی اسمبلی کی نااہلی کا خطرہ،دنیا کس نام سے جانتی ہے اور اصل میں کون ہیں؟حیرت انگیزانکشاف

لاہور( این این آئی)حکمران جماعت کے لودھراں سے کامیاب رکن قومی اسمبلی عبد الرحمان کانجو کی اہلیت کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ این اے 155سے درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ رکن اسمبلی نے نے جعلی تعلیمی اسناد بنوا رکھی ہیں جبکہ ان کا اصل نام سردار خان ہے اس لحاظ… Continue 23reading ن لیگ کے اہم لیگی رکن قومی اسمبلی کی نااہلی کا خطرہ،دنیا کس نام سے جانتی ہے اور اصل میں کون ہیں؟حیرت انگیزانکشاف

پاک فوج رابطے کےلئے کون سی سماجی رابطے کی ویب سائیٹس استعمال کرتی ہے ،ترجمان آئی ایس پی آرنے وضاحت کردی

datetime 22  فروری‬‮  2017

پاک فوج رابطے کےلئے کون سی سماجی رابطے کی ویب سائیٹس استعمال کرتی ہے ،ترجمان آئی ایس پی آرنے وضاحت کردی

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)پاک فوج کے ترجمان اورآئی ایس پی آر کے ڈی جی میجرجنرل آصف غفورنے کہاہے کہ پاک فوج عوام سے رابطے کےلئے پیغام رسانی کےلئے اپنی آفیشل ویب سائیٹس ٹوئیٹر،فیس بک اورویب سائیٹ کا استعمال کرتی ہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آرنےکہا کہ پاک فوج پیغامات… Continue 23reading پاک فوج رابطے کےلئے کون سی سماجی رابطے کی ویب سائیٹس استعمال کرتی ہے ،ترجمان آئی ایس پی آرنے وضاحت کردی

وزیراعظم کے دورہ ترکی پرعمران خان کی منفرد اندازمیں تنقید

datetime 22  فروری‬‮  2017

وزیراعظم کے دورہ ترکی پرعمران خان کی منفرد اندازمیں تنقید

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نوازشریف جو22فروری بروزبدھ کوترکی کے دوروزہ دورے پرجارہے ہیں ۔ان کے د ورہ ترکی پرپاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹرپراپنے ایک بیان میں کہاہے کہ نوازشریف تودن ترکی کادورہ کرینگے جبکہ ان کے زیراستعمال قومی ائیرلائن کاطیارہ بوئنگ 777ایئرپورٹ پرہی کھڑارہے گا عمران خان نے کہاکہ… Continue 23reading وزیراعظم کے دورہ ترکی پرعمران خان کی منفرد اندازمیں تنقید

حضرت عامر رضی اللّہ عنہُ کا ایمان لانے کا حیران کُن واقعہ

datetime 21  فروری‬‮  2017

حضرت عامر رضی اللّہ عنہُ کا ایمان لانے کا حیران کُن واقعہ

آپ رضی اللّہ عنہ کا واقعہ اہل عقل و دانش کے لیے حیران کْن ہے اور وہ یہ ہے کہ اِسلام لانے سے قبل حضرت عامر رضی اللّہ عنہْ ایک بْت کی پوجا کِیا کرتے تھے۔آپ رضی اللّہ عنہُ کی بیٹی فالج و جذام کی بیماری میں مْبتلا تھی اور چلنے پِھرنے سے قاصر تھی۔آپ… Continue 23reading حضرت عامر رضی اللّہ عنہُ کا ایمان لانے کا حیران کُن واقعہ

سعودی عرب میں انوکھے لٹیرے گرفتار،طریقہ واردات کیا تھااور لوٹتے کس کو تھے؟حیرت انگیزانکشافات

datetime 21  فروری‬‮  2017

سعودی عرب میں انوکھے لٹیرے گرفتار،طریقہ واردات کیا تھااور لوٹتے کس کو تھے؟حیرت انگیزانکشافات

جدہ ( آئی این پی) سعودی عرب کے شہر جدہ میں بزرگوں کو دھوکا دے کر ان کے اے ٹی ایم سے رقم نکالنے والے 3رکنی عرب گروہ کو گرفتار کرلیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق مذکورہ 3 رکنی گروہ اے ٹی ایم کے قریب وارداتیں کرتا تھا،جو بزرگوں کے اے ٹی ایم کارڈ دھوکے… Continue 23reading سعودی عرب میں انوکھے لٹیرے گرفتار،طریقہ واردات کیا تھااور لوٹتے کس کو تھے؟حیرت انگیزانکشافات

اب پاکستان کے شہریوں کو ہر جگہ ، ہر وقت انٹرنیٹ دستیاب ہوگا،چین نے زبردست منصوبے کا اعلان کردیا

datetime 21  فروری‬‮  2017

اب پاکستان کے شہریوں کو ہر جگہ ، ہر وقت انٹرنیٹ دستیاب ہوگا،چین نے زبردست منصوبے کا اعلان کردیا

اسلام آباد (آئی این پی) چینی اکیڈمی آف سپیس ٹیکنالوجی دوطرفہ تبادلوں کے معاہدے کے تحت پاکستان کو بہت جلد کمیونیکیشن سیٹلائٹ فراہم کرے گی ، یہ سیٹلائٹ پاکستان کے ٹیلی کام نیٹ ورک کی استعداد کو بہتر اور وسیع کرنے میں مدددے گی ۔اکیڈ یمی کے ذرائع کے مطابق اس نے پاکستان سمیت غیر… Continue 23reading اب پاکستان کے شہریوں کو ہر جگہ ، ہر وقت انٹرنیٹ دستیاب ہوگا،چین نے زبردست منصوبے کا اعلان کردیا

دہشت گردی کے خلاف جنگ ،ایران نے پاکستان کو بڑی پیشکش کردی

datetime 21  فروری‬‮  2017

دہشت گردی کے خلاف جنگ ،ایران نے پاکستان کو بڑی پیشکش کردی

تہران ( آئی این پی ) ایران نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ فوجی اور انٹیلی جنس تعاون کی خواہش ظاہر کردی ۔ ایرانی خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق پاکستانی مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے تہران میں ایرانی وزیردفاع بریگیڈئیر جنرل حسین دہقان سے ملاقات کی جس میں دو طرفہ… Continue 23reading دہشت گردی کے خلاف جنگ ،ایران نے پاکستان کو بڑی پیشکش کردی

پاکستان نے افغانستان کے بڑے مطالبے کو تسلیم کرلیا ،افغان وزارت خارجہ کاحیرت انگیز دعویٰ

datetime 21  فروری‬‮  2017

پاکستان نے افغانستان کے بڑے مطالبے کو تسلیم کرلیا ،افغان وزارت خارجہ کاحیرت انگیز دعویٰ

کابل ( آئی این پی ) افغان وزارت خارجہ نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان نے افغانستان کی طرف سے مطلوب دہشتگردوں کو گرفتار کرکے کابل کے حوالے کرنے پر آمادگی ظاہر کر دی ہے ۔منگل کو افغان میڈیا کے مطابق وزارت خارجہ کے ترجمان شکیب مستعغنی نے کہا کہ پاکستان نے افغانستان کی جانب… Continue 23reading پاکستان نے افغانستان کے بڑے مطالبے کو تسلیم کرلیا ،افغان وزارت خارجہ کاحیرت انگیز دعویٰ