منگل‬‮ ، 09 جون‬‮ 2026 

اب کوئی شخص اجمیر شریف میں یہ کام بالکل نہیں کر سکتا ؟ پابندی لگ گئی

datetime 23  فروری‬‮  2017

اب کوئی شخص اجمیر شریف میں یہ کام بالکل نہیں کر سکتا ؟ پابندی لگ گئی

اجمیر(آن لائن)بھارت نے اجمیرشریف میں زائرین کے غسل پرپابندی لگا دی،راجستھان کے اجمیر میں اگلے ماہ شروع ہونے والے خواجہ معین الدین چشتی کے 805ویں سالانہ عرس کے دوران تاریخی انا ساگر جھیل کو آلودگی سے بچانے کے لئے عام زائرین کے غسل کرنے پر انتظامیہ کی طرف سے عائد کی گئی پابندی کی مسلمانوں… Continue 23reading اب کوئی شخص اجمیر شریف میں یہ کام بالکل نہیں کر سکتا ؟ پابندی لگ گئی

دنیا بھر کے سیاستدان دنیا میں کس خطرناک چیز کو تشکیل دے رہے ہیں ؟ رپورٹ نے تہلکہ مچادیا

datetime 23  فروری‬‮  2017

دنیا بھر کے سیاستدان دنیا میں کس خطرناک چیز کو تشکیل دے رہے ہیں ؟ رپورٹ نے تہلکہ مچادیا

لندن (آئی این پی)حقوق انسانی کی بین الاقوامی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں جو سیاستدان تفریقی اور انسانی اقدار کے مخالف بیان بازی کرتے ہیں وہ ایک خطرناک اور منقسم دنیا تعمیر کر رہے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق تنظیم کی سالانہ رپورٹ میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو تفریقی… Continue 23reading دنیا بھر کے سیاستدان دنیا میں کس خطرناک چیز کو تشکیل دے رہے ہیں ؟ رپورٹ نے تہلکہ مچادیا

سینکڑوں بھارتی پاکستان پہنچ گئے

datetime 23  فروری‬‮  2017

سینکڑوں بھارتی پاکستان پہنچ گئے

لاہور(آن لائن ) بھارت سے 200سے زائد ہندویاتریوں کا وفد واہگہ کے راستے لاہورپہنچ گیا۔ واہگہ پر متروکہ وقف املاک بورڈ کے چیئرمین صدیق الفاروق سیکرٹری ہندوئوں کے متبرک مقامات اور ہندو کونسل کے رہنما نے ہندوئوں یاتریوں کا خیر مقدم کیا۔ واہگہ بارڈر پر وفد کے قائدین کو پھولوں کے ہار پہنائے گئے اور… Continue 23reading سینکڑوں بھارتی پاکستان پہنچ گئے

فضائی بیڑے کی تجدید،بڑے حملوں سے حفاظت،پاکستان نے دواہم ملکوں کو بڑا آرڈر دیدیا

datetime 23  فروری‬‮  2017

فضائی بیڑے کی تجدید،بڑے حملوں سے حفاظت،پاکستان نے دواہم ملکوں کو بڑا آرڈر دیدیا

اسلام آباد( این این آئی)پاکستان نے اطالوی کمپنی کو اضافی آگسٹا اے ڈبلیو 139 ہیلی کاپٹرز کی خریدار ی کا آرڈر دے دیا تاہم یہ بات واضح نہیں کہ کتنے ہیلی کاپٹرز خریدے جائیں گے۔اطالوی ایرواسپیس و دفاعی کمپنی لیونارڈو فن مکینیکا نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ پاکستان کی جانب سے آگسٹا… Continue 23reading فضائی بیڑے کی تجدید،بڑے حملوں سے حفاظت،پاکستان نے دواہم ملکوں کو بڑا آرڈر دیدیا

عمرہ ادائیگی کی آڑ میں 100پاکستانی سعودی عرب میں شرمناک کام کرتے گرفتار،بے دخل کردیاگیا

datetime 23  فروری‬‮  2017

عمرہ ادائیگی کی آڑ میں 100پاکستانی سعودی عرب میں شرمناک کام کرتے گرفتار،بے دخل کردیاگیا

لاہور( این این آئی)سعودی حکام نے عمرہ ادائیگی کی آڑ میں بھیک مانگنے والے 100پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کر دیا ۔ ان پاکستانیوں کو سعودی ائیر لائنز 738کے ذریعے جدہ سے لاہور لایا گیا ۔امیگریشن حکام نے ڈی پورٹ کئے گئے پاکستانیوں سے پوچھ گچھ کے بعد انہیں گھروں کو جانے کی اجازت دیدی۔

دہشت گردوں کے نیٹ ورک کی تباہی،امریکہ نے پاکستان کوبڑی یقین دہانی کرادی

datetime 23  فروری‬‮  2017

دہشت گردوں کے نیٹ ورک کی تباہی،امریکہ نے پاکستان کوبڑی یقین دہانی کرادی

اسلام آباد (این این آئی) امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل نے کہا ہے کہ امریکہ دہشت گردوں کے نیٹ ورک کو تباہ کرنے کے لئے پاکستان کے ساتھ ملکر کام کرتا رہے گا۔ یہ بات انہوں نے بدھ کو یہاں سیکرٹری خارجہ اعزاز احمد چوہدری سے ملاقات کے دوران کہی۔امریکی سفیر نے پاکستان بھر میں ہونے… Continue 23reading دہشت گردوں کے نیٹ ورک کی تباہی،امریکہ نے پاکستان کوبڑی یقین دہانی کرادی

حکومت کو بڑا جھٹکا،8سینیٹرز الگ ہوگئے

datetime 23  فروری‬‮  2017

حکومت کو بڑا جھٹکا،8سینیٹرز الگ ہوگئے

اسلام آباد (این این آئی) فاٹا کے سینیٹرز نے حکومتی بنچز سے علیحدگی کا فیصلہ کر لیا۔سینیٹر ہدایت اللہ کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں قبائلی علاقوں سے تعلق رکھنے والے 8سینیٹرز نے حکومتی بنچز چھوڑنے کا متفقہ فیصلہ کیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پارلیمانی لیڈرہدایت اللہ کی سربراہی میں فاٹا سینیٹرز نے اپنے… Continue 23reading حکومت کو بڑا جھٹکا،8سینیٹرز الگ ہوگئے

سانحہ سیہون، خودکش بمبار اکیلا نہیں تھا، حیرت انگیزانکشافات

datetime 23  فروری‬‮  2017

سانحہ سیہون، خودکش بمبار اکیلا نہیں تھا، حیرت انگیزانکشافات

کراچی(آئی این پی)سیہون دھماکہ کرنے والا خودکش بمبار مزار میں اکیلا نہیں تھا، بمبار کے دو دروازوں سے داخلے میں ناکام ہونے پر 3 سہولت کار مدد کو آئے۔بدھ کو ایک نجی ٹی وی کے مطابق سیہون دھماکہ کرنے والا خودکش بمبار مزار میں اکیلا نہیں تھا۔ دو دروازوں سے داخل ہونے میں ناکامی پر… Continue 23reading سانحہ سیہون، خودکش بمبار اکیلا نہیں تھا، حیرت انگیزانکشافات

آپریشن رد الفساد ، فتویٰ دیدیاگیا

datetime 23  فروری‬‮  2017

آپریشن رد الفساد ، فتویٰ دیدیاگیا

لاہور(آئی این پی)پچاس مفتیان کرام نے بھی آپریشن رد الفساد کے حق میں فتوی دیدیا۔بدھ کو ایک نجی ٹی وی کے مطابق50 مفتیان کرام نے بھی آپریشن ردالفساد کے حق میں فتوی جاری کر دیا ہے ۔ فتوے میں کہا گیا ہے کہ بدامنی پھیلانے والے فساد فی الارض کے مرتکب ہو رہے ہیں اور… Continue 23reading آپریشن رد الفساد ، فتویٰ دیدیاگیا