معروف پاکستانی گلوکارہ نے پاکستان چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا، وجہ کیا بنی؟
لاہور(این این آئی) معروف گلوکارہ فریحہ پرویز بالاخر بو کاٹا ہوگئیں، مقبول گیت بوکاٹا سے شہرت پانے والی فریحہ پرویز نے شوبز کو خیرباد کہہ دیا ہے۔ گلوکارہ نے گلوکاری کے ساتھ ہی پاکستان کو بھی چھوڑ نے کا بھی فیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق مشہور گیت پتنگ باز سجنا سے شہرت حاصل کرنے والی گلوکارہ… Continue 23reading معروف پاکستانی گلوکارہ نے پاکستان چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا، وجہ کیا بنی؟











































