منگل‬‮ ، 09 جون‬‮ 2026 

پاکستان کی تاریخ میں بینکنگ کی نئی تاریخ رقم ،بڑے بینک نے نئی سہولت متعارف کرادی

datetime 23  فروری‬‮  2017

پاکستان کی تاریخ میں بینکنگ کی نئی تاریخ رقم ،بڑے بینک نے نئی سہولت متعارف کرادی

کراچی(آئی این پی) یو بی ایل اور ماسٹر کارڈ نے پاکستان میں پہلی بار یو بی ایل پری پیڈ ماسٹر کارڈ متعارف کرادیا ہے ۔ کارڈ کے اجراء کی تقریب میں یوبی ایل کے گروپ ہیڈ برائے بینکنگ پراڈکٹس اور کارپوریٹ سروسز گروپ شرجیل شاہد،ماسٹر کارڈ کے کنٹری منیجر برائے پاکستان و افغانستان اورنگزیب خان… Continue 23reading پاکستان کی تاریخ میں بینکنگ کی نئی تاریخ رقم ،بڑے بینک نے نئی سہولت متعارف کرادی

لاہور،ڈیفنس دھماکہ،سعدرفیق سب سیاستدانوں پربازی لے گئے

datetime 23  فروری‬‮  2017

لاہور،ڈیفنس دھماکہ،سعدرفیق سب سیاستدانوں پربازی لے گئے

لاہور(آن لائن) صوبائی وزیر صحت خواجہ سعد رفیق نے ڈیفنس دھماکہ کے زخمیوں کے لئے خون کا عطیہ دیا۔ انہوں نے عطیہ اسوقت دیا جب وہ دھماکہ کے زخمیوں کی عیادت کے لئے نیشنل ہسپتال گئے تھے۔ انہوں وہ دھماکہ کے زخمیوں کی عیادت کے لئے نیشنل ہسپتال گئے تھے۔نے عطیہ اسوقت دیا جب وہ… Continue 23reading لاہور،ڈیفنس دھماکہ،سعدرفیق سب سیاستدانوں پربازی لے گئے

دہشتگردی کی لہرجاری ،فوجی عدالتوں کامعاملہ ،تحریک انصاف اورپیپلزپارٹی کاحیران کن موقف آگیا

datetime 23  فروری‬‮  2017

دہشتگردی کی لہرجاری ،فوجی عدالتوں کامعاملہ ،تحریک انصاف اورپیپلزپارٹی کاحیران کن موقف آگیا

اسلام آباد(این این آئی)فوجی عدالتوں کے قیام میں توسیع کے معاملے پر اپوزیشن جماعتیں ایک بار پھر متفق نہ ہو سکیں اور پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس بے نتیجہ ختم ہوگیا ہے تاہم حکومت نے مشاورت کا سلسلہ جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے ٗ اجلاس جمعہ کی صبح دس بجے دوبارہ ہوگا جبکہ سپیکر قومی… Continue 23reading دہشتگردی کی لہرجاری ،فوجی عدالتوں کامعاملہ ،تحریک انصاف اورپیپلزپارٹی کاحیران کن موقف آگیا

معروف کھلاڑی لاہور ڈیفنس دھماکے میں بال بال بچ گئے

datetime 23  فروری‬‮  2017

معروف کھلاڑی لاہور ڈیفنس دھماکے میں بال بال بچ گئے

لاہور ( این این آئی) مکسڈ مارشل آرٹ کے فائٹر بشیر احمد لاہور ڈیفنس دھماکے میں بال بال بچ گئے۔تفصیلات کے مطابق مکسڈ مارشل آرٹ کے پاکستانی فائٹر بشیراحمد لاہور کے علاقے ڈیفنس کے زیڈ بلاک میں واقع ہیئر سیلون میں فوٹو شوٹ کی تیاری کے لیے موجود تھے اور وہاں سے جب وہ روانہ… Continue 23reading معروف کھلاڑی لاہور ڈیفنس دھماکے میں بال بال بچ گئے

ن لیگ کی تحریک انصاف کو ایک اور بڑا جھٹکا دینے کی تیاریاں مکمل ،کپتان کے اہم ’’کھلاڑی ‘‘نے گرین سگنل دیدیا

datetime 23  فروری‬‮  2017

ن لیگ کی تحریک انصاف کو ایک اور بڑا جھٹکا دینے کی تیاریاں مکمل ،کپتان کے اہم ’’کھلاڑی ‘‘نے گرین سگنل دیدیا

پشاور(آئی این پی )پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کو ایک اور بڑے جھٹکے کا امکان۔ صوبائی بانی رہنما صمد مُرسلین خان کے درجنوں ساتھیوں کے ہمراہ پاکستان مُسلم لیگ (ن) میں شمولیت کے امکانات روشن ہو گئے ہیں وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شریف کے مشیر خاص اور صوبائی صدر انجنیئر امیر مقام خان نے… Continue 23reading ن لیگ کی تحریک انصاف کو ایک اور بڑا جھٹکا دینے کی تیاریاں مکمل ،کپتان کے اہم ’’کھلاڑی ‘‘نے گرین سگنل دیدیا

حافظ سعیدکی نظر بندی ،بڑی مذہبی جماعت نے حکومت پرسنگین الزام لگادیا

datetime 23  فروری‬‮  2017

حافظ سعیدکی نظر بندی ،بڑی مذہبی جماعت نے حکومت پرسنگین الزام لگادیا

اوکاڑہ( آن لائن)جماعت اسلامی پاکستا ن کے مرکزی سیکرٹری جنر ل لیاقت علی بلوچ نے کہا کہ لاہور سمیت پاکستان کے دیگر صوبوں کے پی کے، سیہون شریف، بلوچستان اورکراچی میں ہونے والے دہشت گردی کے حالیہ واقعات کی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔ حافظ سعیدکی نظر بندی امریکہ اوربھارت کوخوش آمدی کے برابر ہے ،موجودہ… Continue 23reading حافظ سعیدکی نظر بندی ،بڑی مذہبی جماعت نے حکومت پرسنگین الزام لگادیا

اٹالین پیزہ کھانے کے شوقین افرادکےلئے پریشانی کی خبرآگئی

datetime 23  فروری‬‮  2017

اٹالین پیزہ کھانے کے شوقین افرادکےلئے پریشانی کی خبرآگئی

لاہور(آن لائن ) وزیر اعلیٰ محمد شہباز شریف کی ہدایت پر صحت مند پنجاب پروگرام کی کامیابی کے لیے پنجاب فوٖڈ اتھارٹی کی ٹیموں کی مختلف شہروں میں ملاوٹ مافیا کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں ۔اس سلسلے میں لاہور کی ٹیموں نے شالیمارٹاؤن کی ٹیم نے سوامی نگرمیں المدینہ ملک شاپ کو دہی میں مکھیوں… Continue 23reading اٹالین پیزہ کھانے کے شوقین افرادکےلئے پریشانی کی خبرآگئی

ایوانوں میں بیٹھے دہشتگردوں کے سہولت کار بھی آپریشن ردّ الفساد کی زد میں آنے چاہئیں،سنی اتحاد نے حکومت کی نااہلی بے نقاب کر دی

datetime 23  فروری‬‮  2017

ایوانوں میں بیٹھے دہشتگردوں کے سہولت کار بھی آپریشن ردّ الفساد کی زد میں آنے چاہئیں،سنی اتحاد نے حکومت کی نااہلی بے نقاب کر دی

لاہور(آن لائن ) سُنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ حکومتی نااہلی کی وجہ سے بے گناہوں کا خون بہہ رہا ہے۔ فوجی عدالتوں کے معاملہ پر سیاست چمکانا ملک دشمنی ہے۔فسادیوں کیلئے آپریشن ردّ الفساد موت کا پیغام ثابت ہو گا۔ ملک میں سیکورٹی ایمر جنسی نافذ کی… Continue 23reading ایوانوں میں بیٹھے دہشتگردوں کے سہولت کار بھی آپریشن ردّ الفساد کی زد میں آنے چاہئیں،سنی اتحاد نے حکومت کی نااہلی بے نقاب کر دی

لاہور،ڈیفنس بم دھماکہ ،اہم رہنماکوبڑاصدمہ

datetime 23  فروری‬‮  2017

لاہور،ڈیفنس بم دھماکہ ،اہم رہنماکوبڑاصدمہ

لاہور(آن لائن )ڈیفنس زیڈ بلاک کمرشل مارکیٹ دھماکہ میں شہید ہونیوالے معظم پراچہ جماعت اسلامی کے رہنما فرید پراچہ کے قریبی رشتہ دار بتائے گئے ہیں۔ جن کے بارے میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ وہ پاکستان میں غیر ملکی موبائل کمپنی کے کنٹرول فیچر تھے۔ جب وہ متاثرہ عمارت میں تعمیراتی کاموں کا… Continue 23reading لاہور،ڈیفنس بم دھماکہ ،اہم رہنماکوبڑاصدمہ