منگل‬‮ ، 09 جون‬‮ 2026 

بھارت کے ساتھ مذاکرات کامیاب،چین نے اہم ترین اعلان کردیا

datetime 23  فروری‬‮  2017

بھارت کے ساتھ مذاکرات کامیاب،چین نے اہم ترین اعلان کردیا

بیجنگ(آئی این پی) چین نے کہا ہے کہ چین بھارت مذاکرات اپنے ممکنہ مقاصد میں کامیاب رہے،باہمی تعلقات کیلئے مثبت اشارہ ہے،دونوں ممالک کے رہنماؤں کے مابین کیے گئے معاہدے کی روشنی میں باہمی تعلقات کو جاری رکھاجائے گا۔جمعرات کو چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گینگ شوانگ نے چین بھارت مذاکرات کے حوالے سے کہا… Continue 23reading بھارت کے ساتھ مذاکرات کامیاب،چین نے اہم ترین اعلان کردیا

یورپ جانے کا نیا راستہ دریافت،20پاکستانی دھرلئے گئے ،پیسہ بھی گیا جیل بھی ہوگئی

datetime 23  فروری‬‮  2017

یورپ جانے کا نیا راستہ دریافت،20پاکستانی دھرلئے گئے ،پیسہ بھی گیا جیل بھی ہوگئی

سیالکوٹ (آئی این پی)ڈھکنی کے ذریعے ایران سے ترکی کی سرحد پار کرنے والے 20پاکستانیوں کو گرفتار کرکے ڈیپورٹ کردیا گیا۔ ایف آئی اے نے سیالکوٹ ائیر پورٹ سے حراست میں لیکر انسانی سمگلروں کے بارے میں تحقیقات شروع کردی۔ حراست میں لے گئے تمام افراد کا تعلق گوجرانوالہ ریجن سے ہے۔ او ر ایجنٹوں… Continue 23reading یورپ جانے کا نیا راستہ دریافت،20پاکستانی دھرلئے گئے ،پیسہ بھی گیا جیل بھی ہوگئی

وزارت داخلہ کو بڑی شکست،پاکستانی میڈیاپر تین سال چھائے رہنے والے اہم معاملے کا ڈراپ سین

datetime 23  فروری‬‮  2017

وزارت داخلہ کو بڑی شکست،پاکستانی میڈیاپر تین سال چھائے رہنے والے اہم معاملے کا ڈراپ سین

کراچی(آئی این پی)ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نام نکلتے ہی ماڈل ایان علی دوبئی روانہ ہو گئیں۔ماڈل گرل ایان علی کو کرنسی اسمگلنگ کیس میں اسلام آباد ایئرپورٹ سے 5 لاکھ سے زائد امریکی ڈالردبئی منتقل کرتے ہوئے گرفتارکیا گیا تھا اور پھر ان پر فرد جرم عائد کر کے ماڈل گرل کا نام ای سی… Continue 23reading وزارت داخلہ کو بڑی شکست،پاکستانی میڈیاپر تین سال چھائے رہنے والے اہم معاملے کا ڈراپ سین

عمران خان مجبور،بڑے فیصلے کا اعلان کردیاگیا

datetime 23  فروری‬‮  2017

عمران خان مجبور،بڑے فیصلے کا اعلان کردیاگیا

لاہور(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے دورہ لاہور منسوخ کر دیا۔ذرائع کے مطابق لاہور میں دہشت گردی کے واقعے کے بعد عمران خان نے سیکورٹی خدشات کی وجہ سے 25فرور ی کا اپنا دور لاہور منسوخ کرد یا جبکہ تحر یک انصاف نے ڈی ایچ اے دھماکہ پر تین روز… Continue 23reading عمران خان مجبور،بڑے فیصلے کا اعلان کردیاگیا

اہم سیاسی شخصیت نے تحریک انصاف میں شمولیت کاباضابطہ اعلان کردیا

datetime 23  فروری‬‮  2017

اہم سیاسی شخصیت نے تحریک انصاف میں شمولیت کاباضابطہ اعلان کردیا

پشاور(آئی این پی )وزیراعلیٰ ہاوس پشاور میں ایک شمولیتی جلسے میں ٹاؤن ون پشاور کے سابقہ ناظم حاجی شوکت علی نے اپنے خاندان اور سینکڑوں ساتھیوں سمیت پاکستان تحریک انصاف میں باضابطہ شمولیت کا اعلان کردیا۔تقریب میں وزیر اعلی خیبر پختونخوا پرویزخٹک، چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان، تحریک انصاف کے مرکزی جنرل سیکرٹری جہانگیر… Continue 23reading اہم سیاسی شخصیت نے تحریک انصاف میں شمولیت کاباضابطہ اعلان کردیا

دہشت گردوں کے لاہور پر25حملے،685 شہریجاں بحق،سینکڑوں زخمی

datetime 23  فروری‬‮  2017

دہشت گردوں کے لاہور پر25حملے،685 شہریجاں بحق،سینکڑوں زخمی

لاہور(آئی این پی) 2008 سے اب تک امن دشمنوں نے 25 بار زندہ دلوں کے شہر لاہور پر وار‘ دھماکوں میں مجموعی طور پر 685 شہری شہید اور سینکڑوں زخمی ہوئے۔تفصیلات کے مطابق 2008 میں لاہور ہائیکورٹ کے باہر پولیس کے جوانوں پر خود کش حملے میں 24 شہری جاں بحق 73 زخمی ہوئے۔ 4… Continue 23reading دہشت گردوں کے لاہور پر25حملے،685 شہریجاں بحق،سینکڑوں زخمی

دبئی میں تلوار سے حملہ،2پاکستانیوں کی انگلیاں کاٹ دی گئیں

datetime 23  فروری‬‮  2017

دبئی میں تلوار سے حملہ،2پاکستانیوں کی انگلیاں کاٹ دی گئیں

دبئی (آئی این پی)متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں ایک شخص نے تلوار سے 2پاکستانیوں کی انگلیاں کاٹ ڈالیں۔خلیج ٹائمز کے مطابق دبئی میں 20سالہ اماراتی طالب علم کو اقدام قتل کے مقدمے کا سامنا ہے ۔استغاثہ کے ریکارڈ کے مطابق ملزم نے 4جون 2016کو سڑک پر لڑائی کے دوران تلوار سے 2پاکستانیوں پر… Continue 23reading دبئی میں تلوار سے حملہ،2پاکستانیوں کی انگلیاں کاٹ دی گئیں

ملک دشمن افراد کو چن چن کر صفہ ہستی سے مٹا یاجائیگا،مسلح دستے پنجاب کے اس اہم شہر پہنچ ہی گئے جس کی توقع تھی

datetime 23  فروری‬‮  2017

ملک دشمن افراد کو چن چن کر صفہ ہستی سے مٹا یاجائیگا،مسلح دستے پنجاب کے اس اہم شہر پہنچ ہی گئے جس کی توقع تھی

فیصل آباد(آئی این پی)آپریشن ردالفساد پاک رینجر کے مسلح دستے فیصل آباد پہنچ گئے تفصیل کے مطابق پا ک فوج کو پنجاب بھر میں آپریشن ردالفساد کر نے کے اختیارات ملنے کے بعد پاک رینجر کا مسلح دستہ میجرتوقیر کی کمانڈ میں فیصل آباد پہنچ گیا جو قانون نافذ کر نے والے اداروں اور پو… Continue 23reading ملک دشمن افراد کو چن چن کر صفہ ہستی سے مٹا یاجائیگا،مسلح دستے پنجاب کے اس اہم شہر پہنچ ہی گئے جس کی توقع تھی

پاکستان کے معروف سینئر ٹی وی آرٹسٹ انتقال کرگئے

datetime 23  فروری‬‮  2017

پاکستان کے معروف سینئر ٹی وی آرٹسٹ انتقال کرگئے

لاہور ( آئی این پی ) معروف اداکار فاروق ضمیر انتقال کر گئے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق جمعرات کو معروف اداکار فاروق ضمیر انتقال کر گئے ۔ فاروق ضمیر کا شمار ملک کے سینئر اداکاروں میں ہوتا تھا۔ انہوں نے پی ٹی وی میں یادگار کردار ادا کئے اس کے علاوہ نجی ٹی… Continue 23reading پاکستان کے معروف سینئر ٹی وی آرٹسٹ انتقال کرگئے