پشاور , امامیہ مسجد پر خود کش حملہ کی منصوبہ بندی میں ملوث 2 دہشتگردوں کا اعتراف جرم
پشاور(نیوزڈیسک) پشاور کی امامیہ مسجد پر خود کش حملہ کی منصوبہ بندی میں ملوث دو دہشتگردوں نے عدالت میں اعتراف جرم کر لیا۔پولیس ذرائع کے مطابق پشاور کے علاقے حیات آباد کی امامیہ مسجد پر خود کش حملہ میں ملوث دو دہشتگردوں ریاض اللہ اور امان اللہ کو انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش… Continue 23reading پشاور , امامیہ مسجد پر خود کش حملہ کی منصوبہ بندی میں ملوث 2 دہشتگردوں کا اعتراف جرم