بلاول بھٹو نے ذوالفقار مرز ا کے خلاف مقدمات کی سندھ حکو مت سے تفصیلا ت ما نگ لیں
اسلام آباد (آن لائن) سندھ میں پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما ذوالفقار مرز ا کے خلاف مقدمات کے بعد بلاول بھٹو زرداری نے سندھ حکومت سے رابطہ کر لیا ۔ ذرائع نے آن لائن کو بتایا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری ذوالفقار مرزا کے حوالے سے تمام تر معاملات پر سندھ حکام سے مسلسل رابطے میں… Continue 23reading بلاول بھٹو نے ذوالفقار مرز ا کے خلاف مقدمات کی سندھ حکو مت سے تفصیلا ت ما نگ لیں