چنیوٹ کی ہونہاربیٹی نے ورلڈریکارڈبناڈالا
چنیوٹ (نیوزڈیسک) چنیوٹ کی ہونہاربیٹی نے ارفع کریم رندھاواکی یادپھرتازہ کردی ۔تعلیمی میدان میں ملک کے لئے ایک اوراعزازچینوٹ کی ستارہ بروج اکبرنے 15سال کی عمر میں انٹرنیشنل تعلیمیانگلش لیگویج کورس میں ورلڈریکارڈبناڈالا۔چینوٹ سے تعلق رکھنے والی بیٹی نے اپنی کم عمری یعنی صرف نوسال میں اے لیول اوراول میں ورلڈریکارڈبناکرسب کومحوحیرت میں مبتلاکردیاتھا اورآج… Continue 23reading چنیوٹ کی ہونہاربیٹی نے ورلڈریکارڈبناڈالا