دتہ خیل میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی،12دہشتگرد ہلاک
راولپنڈی (نیوزڈیسک)انٹر سروسز پبلک ریلیشنز(آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں سیکیورٹی فورسز کی زمینی کارروائی میں 12دہشتگرد ہلاک کردئیے گئے ہیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق دتہ خیل میں سیکیورٹی فورسزکی کارروائی گزشتہ رات کی گئی ،فورسز نے دہشتگردوں کو سرچ آپریشن کے دوران گھیرے میں لے کر… Continue 23reading دتہ خیل میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی،12دہشتگرد ہلاک