بلدیاتی انتخابات میں مبینہ دھاندلی، جے یو آئی نے دھرنوں کا اعلان کر دیا
پشاور(نیوزڈیسک) مولانا شجاع الملک نے جے یو آئی (ف) کے سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی نے دھاندلی کے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے ہیں۔ خواتین کی روپ دھار کر سونامی کے کارندے خواتین پولنگ سٹیشنز میں دن بھر موجود رہے۔ صوبائی حکومت نے پولیس کو بھی ساتھ دینے پر مجبور… Continue 23reading بلدیاتی انتخابات میں مبینہ دھاندلی، جے یو آئی نے دھرنوں کا اعلان کر دیا