اپنا ہی بندہ ٹھکانے لگادیاگیا
ڈیرہ اسما عیل خان(نیوزڈیسک)خیبر پختونخواحکومت کااپنا ہی بندہ ٹھکانے لگادیاگیا،بلدیاتی انتخابات میں بیلٹ باکس اٹھانے اور پولیس اہلکاروں کو گالیاں دینے، گریبان سے پکڑنے کے الزام میں گرفتار صوبائی وزیر مال سردار علی امین خان گنڈہ پور کو ایک روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا، گذشتہ رات گئے گرفتار ہونے والے صوبائی وزیر… Continue 23reading اپنا ہی بندہ ٹھکانے لگادیاگیا