ایک اور کوشش ناکام
لاہور (نیوزڈیسک)لاہور ہائی کورٹ نے وزیراعظم نواز شریف کو تاحیات نااہل قرار دینے کی درخواست پر نظر ثانی کی درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے خارج کردی۔گزشتہ روز ہائی کورٹ کے فل بنچ نے نواز شریف کو تاحیات نااہل قرار دینے کی درخواست پر نظر ثانی کی درخواست کی سماعت کی ۔ہائیکورٹ رجسٹرار آفس نے… Continue 23reading ایک اور کوشش ناکام