ہری پور, مسافر بس تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی،16 مسافر شدید زخمی
ہری پور(نیوزڈیسک)ٹیکسلا سے ہری پور آنے والی مسافر بس حطار دوہریاں کے قریب تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی حادثہ کے نتیجے میں بس میں سوار سولہ مسافر شدید زخمی ہو گے زخمیوں میں سے تین کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے زخمیوں کو طبی امداد کے لیے ہری پور ویمن اینڈ چلڈرن ہسپتال… Continue 23reading ہری پور, مسافر بس تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی،16 مسافر شدید زخمی