اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

ہولی اور دیوالی کے موقع پرسرکاری چھٹی کی جائے،اقلیتی ارکان کا مطالبہ

datetime 24  مارچ‬‮  2016

ہولی اور دیوالی کے موقع پرسرکاری چھٹی کی جائے،اقلیتی ارکان کا مطالبہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) قومی اسمبلی میں اقلیتی ارکان نے مطالبہ کیا ہے کہ ہولی اور دیوالی کے موقع پر تعطیل کی جائے۔ جمعرات کو پیپلز پارٹی کے رمیش لال نے نکتہ اعتراض پر کہا کہ ہولی کے موقع پر پوری قوم اور ایوان کو مبارکباد دیتا ہوں اس پر سپیکر سردار ایاز صادق نے… Continue 23reading ہولی اور دیوالی کے موقع پرسرکاری چھٹی کی جائے،اقلیتی ارکان کا مطالبہ

سانحہ صفورہ کا ایک اور دہشت گرد گرفتار

datetime 24  مارچ‬‮  2016

سانحہ صفورہ کا ایک اور دہشت گرد گرفتار

کراچی(نیوز ڈیسک)پولیس اور حساس اداروں نے کراچی کے علاقے پپری میں کارروائی کرتے ہوئے سانحہ صفورہ میں ملوث ایک اور دہشتگرد کو گرفتار کرلیا۔ذرائع کے مطابق پولیس اور حساس اداروں نے پپری سے سانحہ صفورہ کا ایک اور دہشت گرد گرفتارکرلیا۔گرفتار دہشت گرد کی شناخت علی رحمان عرف ٹونا کے نام سے ہوئی۔ذرائع کے مطابق… Continue 23reading سانحہ صفورہ کا ایک اور دہشت گرد گرفتار

قندیل بلوچ کا فیس بک پیج ختم کردیا گیا

datetime 24  مارچ‬‮  2016

قندیل بلوچ کا فیس بک پیج ختم کردیا گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)متنازعہ ماڈل و اداکارہ قندیل بلوچ جو اپنی غیر اخلاقی حرکتوں کی وجہ سے آج کل خبروں میں ان ہیں ان کے حوالے سے تازہ خبر یہ ہے کہ ان کا آفیشل فیس بک پیج ایک مرتبہ پھر ختم کردیا گیا ہے ابھی تک یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ ان کا پیج فیس… Continue 23reading قندیل بلوچ کا فیس بک پیج ختم کردیا گیا

قومی اسمبلی اجلاس، کم عمر بچیوں سے شادی کی سزائیں بڑھانے کا ترمیمی بل متعلقہ کمیٹی کوارسال

datetime 24  مارچ‬‮  2016

قومی اسمبلی اجلاس، کم عمر بچیوں سے شادی کی سزائیں بڑھانے کا ترمیمی بل متعلقہ کمیٹی کوارسال

اسلام آباد (نیوزڈیسک) قومی اسمبلی نے عمر رسیدہ افراد کی کم عمر بچیوں سے شادی کی سزائیں بڑھانے کا ترمیمی بل متعلقہ کمیٹی کو بھجوا دیا۔ جمعرات کو ایم کیو ایم کی محترمہ کشور زہرہ نے بچوں کی شادی کا امتناع ایکٹ 1929 میں مزید ترمیم کرنے کا بل پیش کیاجس کی وفاقی وزیر مذہبی… Continue 23reading قومی اسمبلی اجلاس، کم عمر بچیوں سے شادی کی سزائیں بڑھانے کا ترمیمی بل متعلقہ کمیٹی کوارسال

بے نظیر قتل کیس میں استغاثہ کے اہم گواہ پر جرح مکمل

datetime 24  مارچ‬‮  2016

بے نظیر قتل کیس میں استغاثہ کے اہم گواہ پر جرح مکمل

راولپنڈی (نیو زڈیسک) راولپنڈی انسداد دہشتگردی خصوصی عدالت نمبر ایک جج رائے محمد ایوب خان مارتھ کے روبرو بے نظیر قتل کیس میں استغاثہ کے اہم گواہ ڈی آئی جی آزاد خان پر سابق صدر پرویز مشرف کے وکیل بیرسٹر فروغ نسیم نے جرح مکمل کرلی ہے جس پر عدالت نے ڈائریکٹر ایف آئی اے… Continue 23reading بے نظیر قتل کیس میں استغاثہ کے اہم گواہ پر جرح مکمل

راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ برائے امراض قلب میں یوم پاکستان پر منفرد آپریشن

datetime 24  مارچ‬‮  2016

راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ برائے امراض قلب میں یوم پاکستان پر منفرد آپریشن

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ برائے امراض قلب نے یوم پاکستان کو اپنی سرکاری تعطیل سے صرف نظر کرتے ہوئے اس دن کو بارہ ایسے مریضوں کے لئے مخصوص کردیا جن کے دل کی شریانیں سو فیصد تک بند تھیں ان مریضوں کی ایک سے زیادہ شریانوں میں سی ٹی اوکا عارضہ پایا… Continue 23reading راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ برائے امراض قلب میں یوم پاکستان پر منفرد آپریشن

پی ٹی آئی کے پارٹی الیکشن متوقع, تحریک انصاف ” یونٹی گروپ اور نظریاتی گروپ“ آمنے سامنے ہوں گے

datetime 24  مارچ‬‮  2016

پی ٹی آئی کے پارٹی الیکشن متوقع, تحریک انصاف ” یونٹی گروپ اور نظریاتی گروپ“ آمنے سامنے ہوں گے

لاہور(نیو زڈیسک) پاکستان تحریک انصاف میں پارٹی کی سطح پر انتخابات اپریل2016میں متوقع ہیں بتایا گیا ہے کہ ان انتخابات میں پاکستان حریک انصاف کے دو گروپ ” یونٹی گروپ اور نظریاتی گروپ“ ایک دوسرے کے مدمقابل الیکشن لڑینگے۔ نظریاتی گروپ کو پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما جہانگیر ترین کی حمایت حاصل ہے جبکہ… Continue 23reading پی ٹی آئی کے پارٹی الیکشن متوقع, تحریک انصاف ” یونٹی گروپ اور نظریاتی گروپ“ آمنے سامنے ہوں گے

پشاور، گلوکارہ عینی خان عمران خان سے شادی کی خواہشمند نکلی

datetime 24  مارچ‬‮  2016

پشاور، گلوکارہ عینی خان عمران خان سے شادی کی خواہشمند نکلی

پشاور (نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے پشاور کی مقامی اداکارہ اور گلوکارہ عینی خان شادی کی خواہشمند نکلی۔ عمران خان سے شادی ہو جائے تو زندگی میں بہار آجائے گی۔ عمران خان کی تصویریں اور گیند بلے کو ساتھ لے کر سوتی ہوں۔ جمعرات کے روز نجی ٹی وی سے گفتگو… Continue 23reading پشاور، گلوکارہ عینی خان عمران خان سے شادی کی خواہشمند نکلی

پرویزمشرف کی بیرون ملک روانگی میں اصل کردار کس کا تھا؟سپریم کورٹ کے آرڈرمیں کیا لکھاتھا؟جاوید چودھری کے انکشافات

datetime 23  مارچ‬‮  2016

پرویزمشرف کی بیرون ملک روانگی میں اصل کردار کس کا تھا؟سپریم کورٹ کے آرڈرمیں کیا لکھاتھا؟جاوید چودھری کے انکشافات

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) معروف اینکرپرسن و کالم نگار جاوید چوہدری نے اپنے پروگرام کل تک میں بتایا کہ سابق صدر جنرل پرویزمشرف کی ملک سے روانگی پارلیمنٹ کے جوائنٹ سیشن کو نگل گئی جس کے باعث اجلاس تین ہفتوں کیلئے ملتوی ہو گیا۔ انہوں نے بتایاکہ اپوزیشن نے دعویٰ کیا کہ عدلیہ نے سابق… Continue 23reading پرویزمشرف کی بیرون ملک روانگی میں اصل کردار کس کا تھا؟سپریم کورٹ کے آرڈرمیں کیا لکھاتھا؟جاوید چودھری کے انکشافات