پشاور،گیس لیکج کے باعث چار افراد جاں بحق
پشاور(نیوزڈیسک)پشاور کے علاقے شگئی پجگی روڈ پر گیس لیکج کے باعث چار افراد جاں بحق ہوگئے ،سانحہ شگئی پجگی روڈ پر پیش آیا ، تمام افراد کی موت دم گھٹنے سے ہوئی ، پولیس نے تحقیقات کا آغاز کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سانحہ گزشتہ روز پیش آیا اور مرنے والے افراد کے بارے میں… Continue 23reading پشاور،گیس لیکج کے باعث چار افراد جاں بحق