یہ کام لازمی کریں، ڈائریکٹر حج نے حجاج کرام کیلئے اہم ہدایات جاری کر دیں
لاہور(آئی این پی ) ڈائریکٹر حج لاہور سعید احمد ملک نے بتایا ہے کہ عازمین حج کو پاسپورٹ اور ٹکٹوں کی فراہمی کل(منگل2اگست سے) شروع ہوگی ۔ لاہور سے پہلی حج پرواز4اگست کوصبح 6.30بجے مدینہ منورہ روانہ ہو گی۔ اس سال یہاں سے 30ہزار عازمین حج حجاز مقدس روانہ ہوں گے۔ حاجی اپنے ہمراہ لے… Continue 23reading یہ کام لازمی کریں، ڈائریکٹر حج نے حجاج کرام کیلئے اہم ہدایات جاری کر دیں