بڑی تعداد میں پی آئی اے کے ملازمین کو گر فتار کر لیا گیا بڑی وجہ سامنے آگئی
لاہور( آن لائن ) علامہ اقبال ایئرپورٹ لاہور سے دبئی ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش پر پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز(پی آئی اے) کے 13 ملازمین کو گرفتار کرلیا گیا۔پی آئی اے کے ترجمان دانیال گیلانی نے بتایا کہ لاہور سے دبئی ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش پر بعض ملازمین کو حراست میں لیا گیا ہے اور… Continue 23reading بڑی تعداد میں پی آئی اے کے ملازمین کو گر فتار کر لیا گیا بڑی وجہ سامنے آگئی