بھارت نے ایک بار پھر اپنی اوقات دکھا دی، معصوم شہری کو شہید کر دیا، پاکستان رینجرز کا زبردست اقدام
لاہور( این این آئی ) بھارتی باڈر سکیورٹی فورسز نے حال ہی میں لاہور میں طے پانے والے تحریری معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے غلطی سے سرحد پار کر جانے والے پاکستانی شہری کو شہید کر دیا ،پاکستان رینجرز نے فور ی طور پر فلیگ میٹنگ کر کے اپنا بھرپور احتجاج ریکارڈ کرایا ،بھارتی… Continue 23reading بھارت نے ایک بار پھر اپنی اوقات دکھا دی، معصوم شہری کو شہید کر دیا، پاکستان رینجرز کا زبردست اقدام