ایف آئی اے کے جعلی ڈائریکٹر جنرل کو گرفتارکر لیا گیا
لاہور( این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارے نے جعلی ڈائریکٹر جنرل کو گرفتار کر لیا، آسٹریلیا میں قیام کے دوران ملزم خود کو ایف آئی اے کا ڈی جی ظاہر کرتا تھا۔ڈائریکٹر ایف آئی اے لاہور سرفراز ورک کی ہدایت پر ایف آئی اے کے اینٹی کرپشن سیل نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر… Continue 23reading ایف آئی اے کے جعلی ڈائریکٹر جنرل کو گرفتارکر لیا گیا