اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

اسلام آباد،میٹرو بس میں حیرت انگیز اور ناقابل یقین واقعہ

datetime 16  جولائی  2015

اسلام آباد،میٹرو بس میں حیرت انگیز اور ناقابل یقین واقعہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین نے آج اچانک کسی پیشگی اطلاع اور پروٹوکول کے بغیر میٹر وبس کے ذریعے سفر کر کے اسلام آباد اورراولپنڈی کے شہریوں کو حیران کردیا۔تفصیلات کے مطابق صدر مملکت بدھ کی شام اچانک میٹرو بس سیکریٹریٹ ٹرمینل پہنچ گئے اور ٹکٹ کاو ¿نٹر پر پہنچ کر خود ٹکٹ… Continue 23reading اسلام آباد،میٹرو بس میں حیرت انگیز اور ناقابل یقین واقعہ

سانحہ صفورا کےگرفتار ملزمان کوجوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیاگیا

datetime 16  جولائی  2015

سانحہ صفورا کےگرفتار ملزمان کوجوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیاگیا

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سانحہ صفورا کے گرفتار 3 ملزموںکو 27جولائی تک جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا،انسداد دہشت گردی کی عدالت میں سانحہ صفورا کے مرکزی ملزم سعد عزیز،طاہر حسین اور سعدالرحمان کو پیش کیا گیا، عدالت نےتینوں ملزمان کا 27جولائی تک جوڈیشل ریمانڈ دیدیا،ملزمان پر سبین محمود قتل کیس… Continue 23reading سانحہ صفورا کےگرفتار ملزمان کوجوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیاگیا

کے الیکٹرک کا عید الفطر پر لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا اعلان

datetime 16  جولائی  2015

کے الیکٹرک کا عید الفطر پر لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا اعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک) کے الیکٹرک نے شہر قائد میں عید الفطر پر لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ترجمان کے الیکٹرک کے مطابق عیدالفطر کے موقع پر شہر میں لوڈ شیڈنگ نہیں کی جائے گی اور بجلی کی شکایات سننے کے لیے 4 ریجنل کنڑول سینٹر قائم کردیئے گئے ہیں جب کہ کسی بھی بریک… Continue 23reading کے الیکٹرک کا عید الفطر پر لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا اعلان

بھارت پاکستان کے خلاف کسی بھی ایڈونچر کا خواب دیکھنا چھوڑ دے ، پیپلزپارٹی

datetime 16  جولائی  2015

بھارت پاکستان کے خلاف کسی بھی ایڈونچر کا خواب دیکھنا چھوڑ دے ، پیپلزپارٹی

کراچی (نیوزڈیسک )پاکستان پیپلز پارٹی کے اراکین قومی اسمبلی میر اعجاز حسین جکھرانی‘ نواب وسان ‘ سردار رفیق احمد خان جمالی‘ فقیر شیر محمد بالالانی اورثریا جتوئی نے بھارت کو خبردار کیا ہے کہ وہ پاکستان کے خلاف کسی بھی ایڈونچر کا خواب دیکھنا چھوڑ دے ورنہ اس کے اپنے ٹکڑے ہوجائینگے ۔ بھارت میں… Continue 23reading بھارت پاکستان کے خلاف کسی بھی ایڈونچر کا خواب دیکھنا چھوڑ دے ، پیپلزپارٹی

سپریم کورٹ, 264 ارب روپے وصولی کی رپورٹ پیش

datetime 16  جولائی  2015

سپریم کورٹ, 264 ارب روپے وصولی کی رپورٹ پیش

اسلام آباد(نیوزڈیسک) نیب (نیشنل آکاؤنٹی بیلیٹی بیورو) نے 264ارب روپے کی ریکوری سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کروادی ہے۔گزشتہ روز سپریم کورٹ کے حکم پر آج نیب نے رپورٹ جمع کروائی۔ڈان نیوز کو موصول ہونے والی رپورٹ کے مطابق نیب نے گزشتہ 15 سال میں 263 ارب 69کروڑ 40 لاکھ روپے کی ریکوری… Continue 23reading سپریم کورٹ, 264 ارب روپے وصولی کی رپورٹ پیش

کراچی, خواتین پولیس آفیسر بھرے بازار میں گتھم گتھا

datetime 16  جولائی  2015

کراچی, خواتین پولیس آفیسر بھرے بازار میں گتھم گتھا

کراچی (نیوزڈیسک) کراچی میں دوخواتین پولیس افسر سوتنوں کی طرح آپس میں لڑ پڑیں اور بھرے بازار میں ہی گتھم گتھا ہو گئیں ، حکام نے دونوں کو معطل کر دیا ۔ یہ کوئی ساس بہو یا سوتنیں نہیں بلکہ پولیس آفیسرز ہیں جو کراچی میں تعینات ہیں ۔ یہ بہادر تو ہوں گی ہی… Continue 23reading کراچی, خواتین پولیس آفیسر بھرے بازار میں گتھم گتھا

کل چاند نظر آنے کے قوی امکانات ہیں ، محکمہ موسمیات

datetime 16  جولائی  2015

کل چاند نظر آنے کے قوی امکانات ہیں ، محکمہ موسمیات

اسلام آباد(نیوزڈیسک)عید الفطر کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا ، محکمہ موسمیات کے مطابق شوال کا چاند نظر آنے کے قوی امکانات ہیں۔ شوال کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل جمعہ کو اسلام آباد میں چیئرمین مفتی منیب الرحمان کی صدارت میں ہوگا جبکہ… Continue 23reading کل چاند نظر آنے کے قوی امکانات ہیں ، محکمہ موسمیات

ملک ریاض کو بلیک میل کئے جانے کا انکشاف

datetime 16  جولائی  2015

ملک ریاض کو بلیک میل کئے جانے کا انکشاف

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیئرمین بحریہ ٹاؤن ملک ریاض کا کہنا ہے کہ کچھ لوگ مختلف اداروں کو استعمال کر کے پچھلے کئی سال سے بلیک میل کر رہے ہیں ، ان کا کہنا ہے کہ بائیس جولائی کو بلیک میل کرنے والوں کو ویڈیوز کے ذریعے منظر عام پر لائیں گے۔ بحریہ ٹاؤن کے چیئرمین ملک ریاض… Continue 23reading ملک ریاض کو بلیک میل کئے جانے کا انکشاف

وفاقی حکومت نے این جی اوز کو رجسٹرڈ کروانے کی ڈیڈ لائن دیدی

datetime 16  جولائی  2015

وفاقی حکومت نے این جی اوز کو رجسٹرڈ کروانے کی ڈیڈ لائن دیدی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی حکومت نے این جی اوز کو رجسٹرڈ کروانے کی ڈیڈ لائن دے دی ، وفاقی حکومت کی تمام صوبوں کو این جی اوز کی سخت مانیٹرنگ کرنے کی ہدایت ، صوبے این جی اوز کے کام کی مانیٹرنگ اور ان کےفنڈز کی جانچ پڑتال کریں گے۔ وزارت داخلہ نے این جی اوز… Continue 23reading وفاقی حکومت نے این جی اوز کو رجسٹرڈ کروانے کی ڈیڈ لائن دیدی