قبر سے نکال کر خاتون کا سر قلم کرنےوالے ملزم کی درخواست ضمانت ،وکلاءمیں جوڑ پڑ گیا
لاہور (نیوزڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے قبر سے نکال کر خاتون کا سر قلم کرنےوالے ملزم کی درخواست ضمانت پر استغاثہ کے وکلاءکو بحث کے لئے طلب کر لیا ۔ گزشتہ روز لاہورہائیکورٹ میں جسٹس عبدالسمیع خان اور جسٹس جیمز جوزف پر مشتمل دو رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی ۔ملزم عبدالمجید کے وکیل کی طرف… Continue 23reading قبر سے نکال کر خاتون کا سر قلم کرنےوالے ملزم کی درخواست ضمانت ،وکلاءمیں جوڑ پڑ گیا