اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

کروڑوں کا فراڈ،نیب کا چھاپہ،ایک ہی خاندان کے 5افرادگرفتار

datetime 11  ستمبر‬‮  2015

کروڑوں کا فراڈ،نیب کا چھاپہ،ایک ہی خاندان کے 5افرادگرفتار

کراچی (نیوزڈیسک) قومی احتساب بیورو(نیب)نے کراچی میں کارروائی کرتے ہوئے ایک ہی خاندان کے پانچ افرادکوگرفتارکرلیا،گرفتارشدگان 34کروڑ 72لاکھ کے بینک فراڈ میں ملوث ہیں۔ترجمان نیب کے مطابق بینک سے حاصل کیا جانے والا قرضہ واپس نہ کرنے پر ایک ہی خاندان کے5 افراد کو گرفتار کرلیا گیاہے۔نیب کے مطابق گرفتار افراد العابد سلک ملز کے… Continue 23reading کروڑوں کا فراڈ،نیب کا چھاپہ،ایک ہی خاندان کے 5افرادگرفتار

اگر کسی نے ہفتہ کو زبردستی دکانیں بند کرانے کی کوشش کی تو۔۔۔ رینجرز کا انتباہ

datetime 11  ستمبر‬‮  2015

اگر کسی نے ہفتہ کو زبردستی دکانیں بند کرانے کی کوشش کی تو۔۔۔ رینجرز کا انتباہ

کراچی (نیوزڈیسک) پاکستان رینجرز سندھ نے کہا ہے کہ اگر کسی نے ہفتہ کو کاروبار بند کرانے کی کوشش کی تو سختی سے نمٹا جائے گا۔ جمعہ کو جاری بیان میں رینجرز ترجمان نے کہا کہ اگر خوف وہراس پھیلا کر دکانیں بند کرائی گئیں تو آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔ واضح رہے کہ… Continue 23reading اگر کسی نے ہفتہ کو زبردستی دکانیں بند کرانے کی کوشش کی تو۔۔۔ رینجرز کا انتباہ

نیشنل ایکشن پلان ،نوازشریف کے بیان کی وزارت داخلہ نے تردید کردی

datetime 11  ستمبر‬‮  2015

نیشنل ایکشن پلان ،نوازشریف کے بیان کی وزارت داخلہ نے تردید کردی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ترجمان وزارتِ داخلہ نے میڈیا کے چند حلقوں میں شائع ہونے والے اس خبر کی سختی سے تردید کی ہے کہ نیشنل ایکشن پلان کے حوالے سے منعقدہ کل کے اعلیٰ سطحی اجلاس میں وزیرِاعظم نے اس پلان پر عمل درآمد اور اب تک کی پیش رفت پر عدم اطمینان کا اظہار کیا۔ جمعہ… Continue 23reading نیشنل ایکشن پلان ،نوازشریف کے بیان کی وزارت داخلہ نے تردید کردی

پاکستان کے نائن الیون کو 3 برس بیت گئے ، انصاف نہ ملا

datetime 11  ستمبر‬‮  2015

پاکستان کے نائن الیون کو 3 برس بیت گئے ، انصاف نہ ملا

کراچی(نیوز ڈیسک) سانحہ بلدیہ فیکٹری کو 3برس بیت گئے، دہشتگردی میں زندہ جل جانے والے 260افراد کے ورثاءکو انصاف ابھی تک نہ مل سکا، حکام کی عدم دلچسپی کے باعث کیس سرد خانے کی نذر ہوا،ملزمان کو ضمانت مل گئی اور سرکاری وکیل نے استفعیٰ دے دیا۔گیارہ ستمبر 2012 کو پاکستان کی تاریخ کا المناک… Continue 23reading پاکستان کے نائن الیون کو 3 برس بیت گئے ، انصاف نہ ملا

فیصل آباد میں دنیا کا سب سے وزنی بکرا

datetime 11  ستمبر‬‮  2015

فیصل آباد میں دنیا کا سب سے وزنی بکرا

فیصل آباد (نیوز ڈیسک)فیصل آباد میں سجنے والے بھاری بھرکم بکروں کے میلے میں شیر لاہور نے میدان مار لیا۔ مقابلہ وزن جیتنے والے شیرلاہور کے مالک کا دعویٰ ہے کہ اس کا بکرا دنیا کا سب سے وزنی بکرا ہے۔ اونچے قد اورتگڑی باڈی والا بکرا 3 سال سے دودھ ، بادام اور مربے… Continue 23reading فیصل آباد میں دنیا کا سب سے وزنی بکرا

عمران خان حالیہ دورہ لندن میں سابقہ اہلیہ کے گھر بھی رہے

datetime 11  ستمبر‬‮  2015

عمران خان حالیہ دورہ لندن میں سابقہ اہلیہ کے گھر بھی رہے

لندن(نیوز ڈیسک)عمران خا ن نے لندن میں اپنی سابقہ اہلیہ جمائما خان کے گھر بچوں کے ساتھ تصاویر بنوائیں اور ایک تصویر میں اپنے چھوٹے بیٹے قاسم کےساتھ قد کا موازنہ بھی کرتے ہوئے دکھائی دیتے ہیں۔عمران خان اپنے بچوں سے ملنے 4 روز کے لئے لندن گئے لیکن بیٹوں کے اصرار پر انہوں نے… Continue 23reading عمران خان حالیہ دورہ لندن میں سابقہ اہلیہ کے گھر بھی رہے

بلدیاتی انتخابات رینجرز کی نگرانی میں کرائے جائیں، پی ٹی آئی کی قرارداد

datetime 11  ستمبر‬‮  2015

بلدیاتی انتخابات رینجرز کی نگرانی میں کرائے جائیں، پی ٹی آئی کی قرارداد

کراچی(نیوز ڈیسک) تحریک انصاف نے سندھ میں بلدیاتی انتخابات رینجرز کی نگرانی میں کرانےکے لئے قرارداد جمع کرادی۔پی ٹی آئی کی جانب سے سندھ اسمبلی میں جمع کرائی گئی قرارداد میں کہا گیا ہے کہ سندھ میں شفاف بلدیاتی انتخابات کیلئے رینجرز کو نگرانی سونپی جائے۔ پی ٹی آئی رہنماو¿ں کے مطابق شفاف بلدیاتی انتخابات… Continue 23reading بلدیاتی انتخابات رینجرز کی نگرانی میں کرائے جائیں، پی ٹی آئی کی قرارداد

پاکستان آرمڈ ڈرون ٹیکنالوجی رکھنے والا دنیا کا پانچواں ملک بن گیا

datetime 11  ستمبر‬‮  2015

پاکستان آرمڈ ڈرون ٹیکنالوجی رکھنے والا دنیا کا پانچواں ملک بن گیا

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان آرمڈ ڈرون ٹیکنالوجی رکھنے والا دنیا کا پانچواں ملک بن گیا ہے ، پاکستانی فوج نے دہشتگردوں کیخلاف جنگ میں ڈرون سے کامیاب حملہ کیا۔دنیا میں آرمڈ ڈرون ٹیکنالوجی امریکہ ، اسرائیل ، برطانیہ اور نائیجریا کے پاس ہے جہاں اسے جنگ میں استعمال کیا جاتا ہے ، ان ممالک کے… Continue 23reading پاکستان آرمڈ ڈرون ٹیکنالوجی رکھنے والا دنیا کا پانچواں ملک بن گیا

روس نے پاکستان کو جنگی طیارے دینے کا اشارہ دیدیا

datetime 11  ستمبر‬‮  2015

روس نے پاکستان کو جنگی طیارے دینے کا اشارہ دیدیا

ماسکو(نیوز ڈیسک) روس نے پاکستان کو جنگی طیارے دینے کا مثبت اشارہ دیدیا اورپاک روس قربتوں کوچین کی بھی تائیدحاصل ہے جو خوش آئندہے۔ پاکستان سے دفاعی معاملات آگے بڑھانے کی تصدیق باضابطہ طورپر روسی ڈپٹی وزیر خارجہ نے بھی کردی۔روس نے آج پاکستان کو قریبی ساتھی کہتے ہوئے بھارت کو حسدنہ کرنے کا مشورہ… Continue 23reading روس نے پاکستان کو جنگی طیارے دینے کا اشارہ دیدیا